Walai Updates

Directions

Walai Updates ALL ABOUT WALAI

03/09/2026

مورخہ 3 ستمبر2026ء کو 👈خوڑجماعت اور تو حید آباد کے اردگرد صفائی🚿 ستھرائی 🧹کا کام باقاعدگی سے جاری ہے۔
یہ کام🌹 محترم 🌹❤ چیئرمین احسان علی ❤کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت کروایا جا رہا ہے۔
🌹شکریہ جناب چیئرمین احسان علی 🌹

📆2ستمبر 2026 بروز بدھ📆❤چیئرمین احسان علی ❤کی خصوصی کاوشوں سے عوامی خدمت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین احسان علی ...
02/09/2026

📆2ستمبر 2026 بروز بدھ📆
❤چیئرمین احسان علی ❤کی خصوصی کاوشوں سے عوامی خدمت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین احسان علی کی ہدایت پر🌹 ولئی🌹 گاؤں میں محلہ حاجی اباد/کمپنی محلہ۔۔ میں بھی سپرے کا کام ذور شور سے جاری۔

📆2ستمبر 2026 بروز بدھ📆❤چیئرمین احسان علی ❤کی خصوصی کاوشوں سے عوامی خدمت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین احسان علی ...
02/09/2026

📆2ستمبر 2026 بروز بدھ📆
❤چیئرمین احسان علی ❤کی خصوصی کاوشوں سے عوامی خدمت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین احسان علی کی ہدایت پر🌹 ولئی🌹 گاؤں کے گنجان آباد علاقوں—محلہ توحید آباد،📍 میاں گان محلہ اور محلہ یو سفزائ—میں مچھر مار سپرے 🚿کی مہم کامیابی سے مکمل کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد علاقے میں صحت مند ماحول کی فراہمی اور مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا سدِباب کرنا ہے۔

🚨Alert🚨
30/08/2026

🚨Alert🚨

30/08/2026

📆30 اگست 2026📆
عہدہ ختم، مگر خدمت کا جذبہ آج بھی برقرار✊!
سابقہ ❤چیئرمین احسان علی❤ کا چیئرمین شپ کا دورانیہ (ٹائم) تو ختم ہو چکا ہے اور اس وقت ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ یا قانونی ذمہ داری نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود وہ ہر وقت اپنے گاؤں🏞 اور گاؤں🙎‍♂️🙍‍♂️ والوں کی خدمت کے لیے حاضر🙋‍♂️ رہتے ہیں۔
آج بھی، گاؤں🏞 میں بجلی 🔦🔌کے نظام کو ٹھیک کرنے اور بجلی بحال✅ کروانے کے لیے وہ اپنی مدد آپ کے تحت دن رات بھاگ🏃‍♂️ دوڑ میں مصروف ہیں۔ یہ کام اگرچہ ان کی ذمہ داری نہیں، لیکن گاؤں کے لوگوں 🙍‍♂️🙎‍♂️کا درد اور تکلیف محسوس کرتے ہوئے وہ ہر لمحہ پیش پیش رہتے ہیں۔
ان کا مقصد صرف اور صرف اپنے لوگوں🙎‍♂️🙍‍♂️ کی آرام و سہولت ہے۔ انہیں کسی عہدے یا مفاد کی تمنا نہیں، بس آپ تمام احباب سے مخلصانہ دعاؤں کی اپیل ہے۔🌹❤ اللہ تعالیٰ❤🌹 ان کے اس جذبہِ خدمت کو قبول فرمائے!🌺

30/08/2026

🌞آج کی تاریخ: 📆30 اگست 2026ء📆
آج بمقام گاؤں👈 ولئی، مورخہ 30 اگست 2026ء کو 👈شاہ فہد کرونہ میں صفائی🚿 ستھرائی 🧹کا کام باقاعدگی سے جاری ہے۔
یہ کام🌹 محترم 🌹❤ چیئرمین احسان علی ❤کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت کروایا جا رہا ہے۔
🌹شکریہ جناب چیئرمین احسان علی 🌹

📆27 اگست 2026 📆کو گاؤں میں منعقدہ 🏏کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم (SkyHub) سٹرائیکرز ☄️کے نوجوانو...
28/08/2026

📆27 اگست 2026 📆کو گاؤں میں منعقدہ 🏏کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم (SkyHub) سٹرائیکرز ☄️کے نوجوانوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی🩷🩵 سابق چیئرمین احسان علی تھے🩷🩵
اس پرمسرت موقع پر فتح حاصل کرنے والے نوجوانوں کی خوشی اور جوش و خروش دیدنی تھا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے🩷🩵 سابق چیئرمین احسان علی 🩵🩷نے کہا:
> "کھیل کود انسانی زندگی کا لازمی حصہ ہیں اور ان کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہنا چاہیے۔ کھیل اور سیاست کو ایک دوسرے سے الگ رکھنا ہی مثبت روایت ہے۔ ہمیں اس بات کی بے پناہ خوشی ہے کہ ہمارے گاؤں میں ایسی صحت مند اور مثبت سرگرمیاں منعقد ہو رہی ہیں۔"
>
انہوں نے فاتح ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے ممبران کی کاوشوں کی بھی بھرپور تعریف کی۔ تقریب کے اختتام پر انہوں نے نقد 💴💵 انعامات تقسیم کی اور چیمپئن ٹیم کے تمام کھلاڑیوں میں فائنل ٹرافی🏆 اور دیگر انعامات تقسیم کیے۔🏅🎖🥇🥈🥉

26/08/2026

📆26اگست2026بروزبدھ ولیج🏞 ولئ۔ 📆
سڑکوں 🛣کی صفائی کا کام جاری صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے۔
سابقہ چیئرمین اخسان علی کی حصوصی ہدایت ہے۔ کے کام ہر حال میں جاری رکھا جائے۔
تاکہ ولیج🏞 کے لوگوں کو اسانی ہو۔
شکریہ سابقہ چیئرمین احسان علی ولئ🏡 کیونکہ کسی بھی طرح کے سرکاری یا غیر سرکاری مدد کے نہ ہوتے ہوئے بھی گاؤں 🏞کی بہتری کے لیے کام کو جاری رکھا ہوا ہے۔ 🖊
🩷🩵شکریہ چیئرمین صاحب🩵🩷
🩷🩵🩶احسان علی ولیج ولئ🩶🩵🩷

25/08/2026

📆*25 اگست 2026 / بروز منگل* 📆
*سابقہ چیئرمین احسان علی کی زیرِ نگرانی گاؤں میں ڈینگی اور ملیریا کے مچھروں کے خلاف اسپرے🚿 کا عمل جاری ہے۔*
اور یہ؛ ھر گھر اور ھر مخلے تک پہنچےگا۔ انشاءاللہ۔

یہ چیئرمین احسان علی کا بڑا پن ہے کہ عہدہ نہ ہونے کے باوجود بھی وہ 🏞گاؤں کی خدمت کے لیے ہر وقت پیش ہیں۔ گاؤں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے وہ ہر وہ قدم اٹھا رہے ہیں جس سے عوام کو فائدہ ہو۔

🫡*سلام چیئرمین احسان علی* 🫡
🩷🩵*اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین*🩵🩷

--

تاریخ: 22 اگست 2026ءشدید گرمی اور کڑی دھوپ کے باوجود خدائی خدمتگار تنظیم کا جذبہ بلند! ☀️🌱آج دوپہر 12:26 بجے بھی سڑک کے ...
22/08/2026

تاریخ: 22 اگست 2026ء
شدید گرمی اور کڑی دھوپ کے باوجود خدائی خدمتگار تنظیم کا جذبہ بلند! ☀️🌱
آج دوپہر 12:26 بجے بھی سڑک کے دونوں جانب جھاڑیوں اور زائد درختوں کی صفائی کا کام مسلسل جاری ہے۔ صدر شیر افضل صاحب کی خصوصی ہدایات ہیں کہ کام کو مکمل کیے بغیر نہیں رکنا۔
یہ تمام تر محنت خالصتاً رضاکارانہ (اپنی مدد آپ) کے تحت ہو رہی ہے۔ اس میں کوئی سرکاری امداد ہے نہ ہی ان مخلص جوانوں کا کوئی ذاتی مفاد۔ یہ سب صرف ہمارے گاؤں کی آسانی اور خوبصورتی کے لیے پسینہ بہا رہے ہیں۔
اہلِ علاقہ سے خاص اپیل:
شدید گرمی میں کام کرنے والے ان رضاکاروں کے لیے ٹھنڈے پانی، شربت یا چائے کا انتظام کر کے ان کا ساتھ دیں۔ یہ ہم سب کا مشترکہ گاؤں ہے، آئیں مل کر ان کی حوصلہ افزائی کریں!
#22اگست2026

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walai Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category