Bol Badrashi Bol offical

Bol Badrashi Bol offical This page is official page of bol badrashi bol please like this follow this and sher it


عاصم منیر کے سپورٹرز اور پٹواریوں کے لئے بتی بنانے کے واسطے نیا سرکاری لیٹر۔۔۔ ہور چوپو باقی سب حسب توفیق ‎  اور اسکے سپ...
16/09/2023

عاصم منیر کے سپورٹرز اور پٹواریوں کے لئے بتی بنانے کے واسطے نیا سرکاری لیٹر۔۔۔ ہور چوپو

باقی سب حسب توفیق ‎ اور اسکے سپورٹرز کی شان میں قصیدے کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں۔

15/09/2023
اتنی جلدی فلاہٹ کینسل۔۔۔۔۔مزاق ہی بنایا ہے ۔۔ہا ہا ہالگتا ہے کسی نے جگت لگای ہے ورنہ اتنا بندہ کیسے ڈرپوک ہوسکتا ہے
15/09/2023

اتنی جلدی فلاہٹ کینسل۔۔۔۔۔مزاق ہی بنایا ہے ۔۔ہا ہا ہا
لگتا ہے کسی نے جگت لگای ہے ورنہ اتنا بندہ کیسے ڈرپوک ہوسکتا ہے

پرویز خٹک کا ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ کی تیاریاں، نامعلوم افراد نے اشتہاری بورڈز پرکالے رنگ سے حملہ کردیا پرویز خٹک اور...
12/09/2023

پرویز خٹک کا ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ کی تیاریاں، نامعلوم افراد نے اشتہاری بورڈز پرکالے رنگ سے حملہ کردیا

پرویز خٹک اور محمود خان نے 14 ستمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان حق نواز پارک میں جلسہ سے خطاب کرنا ہے لیکن جلسے کے ردعمل میں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں کاروائی ڈال دی اور تصاویر پر کالا رنگ پھیک دیا۔

‏ساری PTI کو جیلوں میں ڈال کے ، پورے پاکستان میں خوف کا ماحول پیدا کر کے ، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی تمیز ختم کر کےاور عمران ...
12/09/2023

‏ساری PTI کو جیلوں میں ڈال کے ، پورے پاکستان میں خوف کا ماحول پیدا کر کے ، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی تمیز ختم کر کے
اور عمران خان کو جیل میں ڈال کر
کسی نے اپنی نوکری کا احسان چکتا کرنے کی کوشش کی ہے
اس کے باوجود
اس کا بلڈ پریشر ہائی اور دل حلق میں ہوگا کہ کہیں “خان نا آ جائے”
اگر آ گیا تو بہت مارے گا

18/08/2023

19 اگست پرویز خٹک کے جلسے کا بائیکاٹ ، نوشہرہ کے عوام پر فرض ہے

06/07/2023

27/06/2023

عوامی نمائندے متوجہ ہوں۔۔
جناح باغ شو منسوخی کیلئے آواز اٹھانے والے گیس اور بجلی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بھی مشترکہ آواز اٹھائیں، یہ عوام کا بنیادی مسئلہ ہے۔جزاکم اللہ

Address

Nowshera Cantonment

Telephone

+923098730056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Badrashi Bol offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bol Badrashi Bol offical:

Share

Category