AZIZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AZIZ, Photographer, shop no, 11-c ground floor hafeez center gulberg, Nawan Lahore.

Please pray for our younger brother.😢
31/12/2024

Please pray for our younger brother.😢

28/11/2024
I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
21/11/2024

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

08/07/2024

اشرافیہ،بدمعاشیہ،مافیا
اور
معافیہ؟

08/07/2024

100لفظوں کی کہانی!
بل !
کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا، میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا، کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا، ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا ہے، میں حیران ہوا، نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔
آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا۔
جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔
اس بد بخت نے کہا، آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں، کھانے کا بھی سہی۔

05/07/2024

اَسی اور نوے کی دہائی میں پاکستان سے محبت کرنے والا
شریف خاندان آج مُردہ ہو چُکا ہے؟

04/07/2024

سمن آباد میں سیوریج سسٹم کو ایک عرصے سے لائن مین اور دروغہ مافیا کنٹرول کر رہا ہے اور شکایت کرنے پر آنکھیں دکھاتے ؟

04/07/2024

بارشیں ہونگی اور واسا والے سیوریج لائنز بند کر دیں گے اور
ڈرامہ شروع امداد کا؟

04/07/2024

پیٹ اور غرور جب بڑھ جاتے ہیں تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے.

Assalam O Allaikum.

02/07/2024

سرکاری افسران نئی گاڑیاں
اور
نازک موڑ؟

02/07/2024

ہم جیسوں کو بجلی کے بلوں کے ساتھ ساتھ بجلی کے جھٹکے بھی لگنے چاہیئے کہ شاید ہماری مردہ غیرت جاگ جاگ جائے؟

Address

Shop No, 11-c Ground Floor Hafeez Center Gulberg
Nawan Lahore
54000

Telephone

+923219414711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZIZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category