Fida Ali Baloch

Fida Ali Baloch Hi

24/05/2024

Geo Imran Khan
17/05/2024

Geo Imran Khan

کشمیریوں کا احتجاج رنگ لے آیاآزاد کشمیر میں 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر / 100سے 300 تک 5 روپے / 300 سے ...
14/05/2024

کشمیریوں کا احتجاج رنگ لے آیا

آزاد کشمیر میں 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر / 100سے 300 تک 5 روپے / 300 سے زائد یونٹ 6 روپے مقرر
کمرشل 300 تک 10 روپے جبکہ اس سے اوپر 15 روپے کا ہوگا
آٹے کی قیمت فی من 2 ہزار روپے مقرر۔۔۔!!!

اور قبائلی اضلاع کے لوف صرف تماشہ دیکھتے رہے،اپنے حقوق کے لئے کبھی نہ نکلے اور صرف یہ کہے کہ " ذمہ لویا گناہ د دا چی پختون یم"
Today's Best Video ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
subscribe Channel 👇
https://www.youtube.com/
















Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙













ڈیرہ اسماعیل خان جلسے کے مناظر 🔥🔥👏 Today Best Photo 31-une-2023.❤️❤️🔥🔥👑👑🥰🥰✌🏼✌🏼🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagud...
12/05/2024

ڈیرہ اسماعیل خان جلسے کے مناظر 🔥🔥👏



Today Best Photo 31-une-2023.
❤️❤️🔥🔥👑👑🥰🥰✌🏼✌🏼
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

05/05/2024
اب ان کے پاس مجھے قتل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا— لیکن مجھے موت کا کوئی خوف نہیں!بانی چئیرمین عمران خان کا The Telegraph...
05/05/2024

اب ان کے پاس مجھے قتل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا— لیکن مجھے موت کا کوئی خوف نہیں!

بانی چئیرمین عمران خان کا The Telegraph میں خصوصی کالم

سنہری الفاظ
05/05/2024

سنہری الفاظ



جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں، وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
05/05/2024

جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں، وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں

Follow karo
30/04/2024

Follow karo

44 likes, 4 comments. “ ”

‏*مخدوم شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل سے پیغام*‏آج جیل میں قیام کے 250 دن مکمل ہو رہے ہیں۔  اپنے خاندان، اپنی پارٹی، اپن...
30/04/2024

‏*مخدوم شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل سے پیغام*

‏آج جیل میں قیام کے 250 دن مکمل ہو رہے ہیں۔ اپنے خاندان، اپنی پارٹی، اپنے حلقے سے دور۔ قید تنہائی میں رہنے پر مجبور۔

‏ لیکن 250 دنوں میں بھی میرا سب کے لیے پیغام بالکل واضح ہے: نئے پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رہنی چاہیے۔ ہمیں اپنے مشترکہ مقصد کے لیے متحد رہنا ھے۔ ہم سب کے لیے آزاد اور انصاف پسند پاکستان چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کی آواز سنی جائے اور اس کا احترام کیا جائے۔ ہم اپنے لیڈر ⁦‪عمران خان‬⁩ اور اپنے تمام کارکنوں اور حامیوں کی رہائی چاہتے ہیں۔

‏ کبھی نہ بھولیں: ہم نے ہر ممکنہ رکاوٹ کے باوجود 8 فروری کو جیت حاصل کی۔ ہم جیت گئے کیونکہ ہم متحد رہے اور ایک مقصد پر توجہ مرکوز کی۔

‏ ہمارے اہداف کے حصول کے لئے ثابت قدمی سے بڑھتے رہیں ۔ کسی کو انتشار کے بیج بونے کی اجازت ھرگز نہ دیں۔
‏*مایوس نا ہونا. دن لمبے ہو سکتے ہیں۔ قربانی بڑی ہو سکتی ہے۔ لیکن پھل انشاء اللہ میٹھا ہو گا۔*

‏ *پاکستان زندہ باد*
‏اڈیالہ جیل، 29 اپریل 2024. Km

جنون 😍🥰💐    
26/04/2024

جنون 😍

🥰💐














Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fida Ali Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category