ViralzTrend

ViralzTrend memes, news

04/08/2023
‎دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے
01/08/2023

‎دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے

"مجھے لازمی طور پر سیاست اور جنگ کے متعلق پڑھنا چاہیے، تاکہ میرے بچے ریاضی اور فلسفہ پڑھ سکیں۔"~جان ایڈمز
31/07/2023

"مجھے لازمی طور پر سیاست اور جنگ کے متعلق پڑھنا چاہیے، تاکہ میرے بچے ریاضی اور فلسفہ پڑھ سکیں۔"
~جان ایڈمز

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
23/07/2023

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے میں اس کے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زند...
23/07/2023

یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے
اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے

میں اس کے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زندگی
اسے تو چاہیے کہ میرا ______ شکریہ ادا کرے 🥀

پھر اُس کے بعد کسی شے میں دل کشی نہ رہی۔۔۔۔۔!جون ایلیا
18/07/2023

پھر اُس کے بعد کسی شے میں دل کشی نہ رہی۔۔۔۔۔!

جون ایلیا

مجھے اس طرح گلے لگاؤ گویا کل میں مرنے والا ہُوں، اور کل کو مجھے اس طرح گلے لگانا گویا میں موت سے لوٹ آیا ہُوں!نزار قبانی...
18/07/2023

مجھے اس طرح گلے لگاؤ گویا کل میں مرنے والا ہُوں، اور کل کو مجھے اس طرح گلے لگانا گویا میں موت سے لوٹ آیا ہُوں!
نزار قبانی 🖤

‏خود اپنے خالی گھر میں صدا دی کہ کوئی ہے؟‏خود ہی کہاکہ کون ہو؟ خود ہی کہا کہ میں🖤
16/07/2023

‏خود اپنے خالی گھر میں صدا دی کہ کوئی ہے؟
‏خود ہی کہاکہ کون ہو؟ خود ہی کہا کہ میں🖤

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ViralzTrend posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category