Trips

Trips Essence of Photography, Ghomo Phiro Pakistan, Travel Guide, capture the moments

Galai (Gallai) Meadows is a breathtaking alpine meadow located in Allai Valley, Battagram District, Khyber Pakhtunkhwa, ...
23/07/2026

Galai (Gallai) Meadows is a breathtaking alpine meadow located in Allai Valley, Battagram District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It is still relatively unexplored, making it an excellent destination for nature lovers, campers, photographers, and adventure enthusiasts

20/07/2026

پیٹرول 35 پیسے سستا

ایبٹ آباد کی یونین نملی میرا کا اور اعزاز ۔۔۔۔۔۔۔ نملی میرا کے رہائشی سردار ساجد اکبر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی  دے د...
08/07/2026

ایبٹ آباد کی یونین نملی میرا کا اور اعزاز ۔۔۔۔۔۔۔
نملی میرا کے رہائشی سردار ساجد اکبر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جس بالخصوص اہلیان علاقہ اور بالعموم اہلیان گلیات کی طرف دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

07/07/2026

پنجاب حکومت نے CCD کے ہاتھوں سیکڑوں لاشیں گروا دیں،

اور جب گولی اپنے دروازے تک پہنچی تو یاد آیا کہ “فیصلہ عدالت کرے گی”۔

27/06/2026

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کالام اور مہوڈنڈ کی طرف رواں دواں ہے۔ اہل سوات سے درخواست ہے کہ آنے والے مہمانوں کیساتھ بہترین سلوک کریں۔ اور انکی مہمان نوازی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں۔ تاکہ وہ واپس جا کر آپکی مہمان نوازی کے قصے سب کو سنائے اور یہاں کی سیاحت مذید پروان چڑھے۔

سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر گاڑی مین موجود پوری فیملی کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔چکوال میں آسٹریلیا سے چھٹیاں گزارنے آنے والی ...
14/06/2026

سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر گاڑی مین موجود پوری فیملی کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔
چکوال میں آسٹریلیا سے چھٹیاں گزارنے آنے والی فیملی میں اک 9 سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی اور باقی افراد ہسپتال میں زخمی ہیں اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں ۔
پاکستان پر عذاب مسلط ہو چکا ہے کسی کی بھی نہ جان محفوظ رہی ہے اور نہ مال محفوظ رہے ہیں۔
سی سی ڈی کا قیام یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام تباہ ہو چکا ہے انصاف کا حصول ناممکن ہو چکا ہے پاکستان پر مسلط قوتوں کا رویہ جابرانہ اور ظالمانہ ہے جو عوام کو ہر ہر طریقے سے مار رہے ہیں مہنگائی کی صورت میں ٹیکسز کی صورت میں یا پھر اپنے حقوق کی بات کرنے کی پاداش میں غدار کہہ کر مارے جا رہے ہیں۔
اس عذاب سے اگر چھٹکارا نہ حاصل کیا گیا تو ان سے پاکستان میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔..
Copies..

13/06/2026

کالاباغ بازار میں ژالہ باری شروع

07/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات کے باعث بابو سر ٹاپ روٹ پر سفری پابندیاں عائد ہیں، جس کے نتیجے میں نہ چلاس سے بابو سر ٹاپ جایا جا سکتا ہے اور نہ ہی ناران سے چلاس کا سفر ممکن ہے۔

📢 سفر سے پہلے تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔

20/05/2026

A local court in Islamabad has sentenced former SP Arif Hussain Shah to death in the murder case of Senate employee Hamza Khan.

According to details, Islamabad’s Additional District and Sessions Judge Afzal Mujoka announced the verdict, awarding the former police SP Arif Hussain Shah the death penalty along with a fine of 1 million rupees.

The court also sentenced co‑accused Sabir Shah and Saqlain to life imprisonment and imposed a fine of 2 million rupees on each.

Reports state that Arif Shah had kidnapped Hamza Khan and later murdered him. The victim’s body was recovered from the ancestral home of Arif Shah in Mansehra. The murder case had been registered at the Aabpara Police Station.

04/05/2026

Nathiagali weather today

Address

Nathia Gali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share