Amazing Gallyat Official

Amazing Gallyat Official Tour Guides, Photography, Videography. Rooms are available
(1)

18/08/2026

🚨تیرا جانا سب کو یاد ہے مرشد، 💔
اب تیرے آنے کا منظر پوری دنیا دیکھے گی،
#انشاءاللّٰہ💥

18/08/2026

آج نہیں تو 48 گھنٹوں کے اندر اندر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے سپریم کورٹ

18/08/2026

Amazing weather scenes Gallyat Nathiagali ❣️❣️


Amazing Gallyat Official

17/08/2026

کس کس کا فیورٹ موسم ہے یے والا ❣️❣️


Amazing Gallyat Official

17/08/2026

گلیات نتھیاگلی جنت وادی نظیر !! موسم تو چیک کریں زرا ❣️❣️


Amazing Gallyat Official

17/08/2026

اسلام آباد راولپنڈی
صبح سویرے سے مسلسل طوفانی بارش کا سلسلہ جاری
موسم انتہائی خوشگوار

الحمدللہ! امیزنگ گلیات آفیشل (Amazing Galiyat Official) کی خوبصورت فیملی آج 150K فالوورز تک پہنچ چکی ہے۔یہ صرف ایک عدد ن...
16/08/2026

الحمدللہ! امیزنگ گلیات آفیشل (Amazing Galiyat Official) کی خوبصورت فیملی آج 150K فالوورز تک پہنچ چکی ہے۔
یہ صرف ایک عدد نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، اعتماد اور ساتھ کا خوبصورت ثبوت ہے۔ گلیات کے حسین نظاروں، برف باری اور دلکش مناظر کو دنیا بھر میں پہچان دلانے کے اس سفر میں آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ! 🏔️✨
آپ کا ہر لائک، کمنٹ اور شیئر ہمارے لیے بے حد قیمتی ہے۔ انشاءاللہ یہ سفر یوں ہی جاری رہے گا اور ہم آپ کے لیے گلیات کی مزید بہترین اور دلکش ویڈیوز اور تصاویر لاتے رہیں گے۔
💚 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کا بہت بہت شکریہ! 💚

16/08/2026

نتھیاگلی گلیات!! جب دھند پہاڑوں کو اپنی آغوش میں لے لے اور بادل زمین کو چھو جائیں، تو گلیات کا حسن کسی خواب سے کم نہیں لگتا۔ ☁️🌫️🏔️

Amazing Gallyat Official

15/08/2026

Weather plus view amazing Gallyat Official ❣️❣️❣️


Amazing Gallyat Official

Address

Nathia Gali
280

Telephone

+923005327254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Gallyat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category