Forest Division NAGAR

Forest Division NAGAR photographic editing

کل بروز جمرات سکیرٹری فارسٹ جناب سیدعبدالوحید شاہ صاحب اور چیف کنزرویٹر جناب محمود ٖغزنوی صاحب نے ہنزہ نگر کا دورہ کیا س...
10/04/2026

کل بروز جمرات سکیرٹری فارسٹ جناب سیدعبدالوحید شاہ صاحب اور چیف کنزرویٹر جناب محمود ٖغزنوی صاحب نے ہنزہ نگر کا دورہ کیا سب سےپہلے نگر کا گاوں بڈلس پہاڈ میں نئی آباد کاری (بیس ) کا دورا کیا جہاں ایک مہینہ پہلے بڈلس عوام کو ہزاروں سفیدے ،جلٖوزے اور مختلف پودے فراہم کیے تھے جس کا شکریہ ادا کرنے بڈلس کے جفاکش عوام نے سکیرٹری صاحب کو وعوت بھی دی تھی کافی تعداد میں لوگوں نے سکیرٹری صاحب کا استقبال کیا سکیرٹری صاحب نے بھی ان کی محنت کوخوب سرہتے ہوئے تمام ضلعوں پر رول ماڈل قرار دیا اور ان کی مزید ڈیماڈز کو حل کرنے کا وعدہ بھی کیا
بعد ازاں ڈی ایف او نگر زاہداللہ صاحب اور ہنزہ نگر کے دونوں آر اف او صاحباں نے نےفارسٹ گللگت بلتستان کے سکیرٹری صاحب اور کنزرویٹر صاحب کو ہنزہ نگر کے تمام نرسریوں کا دورہ کروایا جس کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈی ایف او نگر زاہد اللہ صاحب کی سربراہی میں نگر فارسٹ ڈویژن نگر کے عملے نے موسم بہار کے شجر کاری کے ساتھ ساتھ روڈ سائیڈ ...
20/02/2026

ڈی ایف او نگر زاہد اللہ صاحب کی سربراہی میں نگر فارسٹ ڈویژن نگر کے عملے نے موسم بہار کے شجر کاری کے ساتھ ساتھ روڈ سائیڈ پلانٹیشن کو پانی فراہم کرنا شروع کیا واضع رہے فروری سے اکتوبر کے آخری سیزن تک چھنس چک پوسٹ سے سکندرآباد تک ان پلانٹنس کو فارسٹ ڈیپارٹمنٹ نگر دو ٹریکٹروں سے صح و شام دو مرتبہ پانی فراہم کرتا ہے اور نگر کی خوبصورتی کیلئے کوشاں رہتا ہے بدقسمتی سے جب سردیاں شروع ہوتے ہیں ارد گرد کے جنگلات سے بکریاں نیچے لانے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور ان بکریوں کو ڈسٹرک ہڈ کورٹر کےآس پاس چھوڈا جاتا ہے خاص کر تحصیل چھلت کےمضافات سے لایا جاتا ہے اور ان آزاد بکریوں کی وجہ سے محکمہ ھذا کا محنت مانند پڑھ جاتا ہے اس سے نہ صرف محکمے کا نقصان ہوتا ہے بلکہ پورے ڈسٹرک نگر کو نقصان اٹھانا پڑھتا ہے یاد رہے ڈسڑک ہڈکوارٹر کے احاطے میں آزادانہ چرائی پر 4 سال پہلے دفعہ 144 لگایا گیا تھا تاہم ان بکری مالکان کو ان کی کوئی پروا نہی ۔۔۔۔۔۔۔۔

محکمہ فارسٹ نگر کے فارسٹ آفیسر  جناب ڈی ایف او اکرم صاحب بوائز ہائی اسکول چھلت میں ہونہار طالب علموں اور اساتیز کرام سے ...
12/09/2025

محکمہ فارسٹ نگر کے فارسٹ آفیسر جناب ڈی ایف او اکرم صاحب بوائز ہائی اسکول چھلت میں ہونہار طالب علموں اور اساتیز کرام سے (شجرکاری مہم عنوان) سے رکھی ہوئی پرگرم میں خطاب بعداز پرگرام اساتزہ اور طالب علموں میں خوبصورت اور ہر موسم میں لگائے جاانے قیمتی پودے تقسیم کئے۔جس کی تصویری جھلکیاں

آج فارسٹ ڈویزن نگر کی جانب سے ڈسٹرکٹ نگر میں پلانٹیشن ڈے منایا گیا اس سلسلے میں ضلعی ھڈ کوارٹر ہرسپو داس ڈی سی نگر کے آف...
12/03/2025

آج فارسٹ ڈویزن نگر کی جانب سے ڈسٹرکٹ نگر میں پلانٹیشن ڈے منایا گیا اس سلسلے میں ضلعی ھڈ کوارٹر ہرسپو داس ڈی سی نگر کے آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر گلگت ڈویزن (سردار اسد ہارون )تھےجنہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کےصحن میں دیودار کا پودا لگاکر موسم بہار کے شجرکاری کا افتتاح کیا ۔اس سلسلے میں نگر فارسٹ ڈوژن کے ڈی ایف او محمد اکرم خان نے کہا کہ موسم بہار کی شجرکاری کے دوران ضلع نگر میں ایک لاکھ باون ہزار پودے لگائے جائیں گے بعد ازاں راکاپوشی کے دامن میں ڈسٹرک کے تمام ایچ او ڈیز نے ڈی سی نگر کے سربراہی میں ایک صفائی مہم میں نکالی گئی واک میں شرکت بھی کی جس کی تصویری جھلکیاں

If I say, it will not be right, the most beautiful natural scenery in the world is Deiter Bar Nagar valley.Today on 27 J...
29/07/2024

If I say, it will not be right, the most beautiful natural scenery in the world is Deiter Bar Nagar valley.

Today on 27 July 2024 visited along with Forest field staff to Daitar Nallah Bar to discuss/aware community about conservation and protection of Juniper and Betula patches as well as other natural resources.

Supreme  tree Plantation Department Forest District Nagar
27/03/2024

Supreme tree Plantation Department Forest District Nagar

محکمہ جنگلات نگر۔ تحصیل شین بر جوتیملنگ کے مقام پر جنگل میں معمولی نوعیت کی آگ لگ گئی تھی جسے فورا"جنگلات کے چاک اور چوب...
24/01/2024

محکمہ جنگلات نگر۔ تحصیل شین بر جوتیملنگ کے مقام پر جنگل میں معمولی نوعیت کی آگ لگ گئی تھی جسے فورا"جنگلات کے چاک اور چوبند ملازمین نے ریجنل فارسٹ آفیسر جناب شمس الدین صاحب کی سربراہی میں آگ پر قابو پالیا اور کسی بڑے نقصان ہونے سے فورا"بجالیا۔واضع رہے اس وقت نگر میں ایک قابل ڈی ایف او جناب محمودالطاف صاحب ایک قابل آریف او شمس الدین صاحب اور ایک قابل اکونٹ آفیسرجناب شاہد حسین کی سربراہی میں فعال کردار ادا کررہا ہے اور عوام خوشی محسوس کررہے ہیں۔

DFO Nagar Mehmood Altaf addressing the farewell ceremony of Forest Guards at Police Training Center  Gilgit.👍
10/01/2024

DFO Nagar Mehmood Altaf addressing the farewell ceremony of Forest Guards at Police Training Center Gilgit.👍

At a height of 10,000 feet, Nagar forest officials are doing vigilant duty against the timber mafia
04/01/2024

At a height of 10,000 feet, Nagar forest officials are doing vigilant duty against the timber mafia

14-اگست یوم ازادی پاکستان کے سلسلے میں ایک تقریب ڈی سی آفس ڈسٹرک نگر میں منعقد ہوئی تقریب میں ڈسٹرک کے زیرانتظام آل ڈی ڈ...
15/08/2023

14-اگست یوم ازادی پاکستان کے سلسلے میں ایک تقریب ڈی سی آفس ڈسٹرک نگر میں منعقد ہوئی تقریب میں ڈسٹرک کے زیرانتظام آل ڈی ڈی اوز نے شرکت کی ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی محکمہ فارسٹ نگر نے 14 اگست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،

Address

Nagar

Telephone

+923555065988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forest Division NAGAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Forest Division NAGAR:

Share

Category