16/08/2026
Mehr Express 128_DN
راولپنڈی ملتان کے درمیان چلنے والی مہـــر ایکـــسپریس،
جو میــــانــوالی، بھــــــکر ،لیــہ اور مظفــــرگڑھ 📍 جیسے اضلاع کے لوگوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، مہنگائی کے اس دور میں مہر ایکسپریس کا ملتان سے راولپنڈی کا کرایہ صرف 1400 روپے ہے ، جبکہ دوسری پبلک ٹرانسپورٹ کا کم سے کم کرایہ 3000 روپے تک ہے.
Muzaffargarh Railway MZG
Rail Track