18/07/2026
منڈا چوک پر اس ماہ میں تقریباً 4 چوریاں ہو چکیں ہیں گھروں سے قیمتی سامان جانور لے کر فرار۔۔۔۔
کالو میاں مرحوم کہا کرتے تھے کہ جب علاقے چوری ڈکیتی بڑھ جائے سمجھ لو پولیس آفیسر کرپٹ ہے یا علاقے کا سردار کرپٹ ہے
ویسے بھی ان دنوں مظفرگڑھ سے خان گڑھ تک سننے کو ملا ہے چور حضرات کھل کر وارداتیں کر رہے ہیں ۔
ڈی پی او مظفرگڑھ
ڈی سی مظفرگڑھ
مظفرگڑھ کے حال پر نظر فرمائیں