اظہارِ عشق

اظہارِ عشق اسلام علیکم 😍
"Dear Ferind's Poetry and Quote Ky ly Page Ko Follow aur Like krdy "
Thank'S!🙏

Real account🔥
( https://www.facebook.com/ansar.jani.1806 )

25/07/2024

_*In English we say*_ 🗣️
__```My heart accepts no one it only accepts you_ 🥹🤌🏻```

*_But in Urdu we say_* 🗣️
_*بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں بات یہ ہے کہ دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں*_ 🫀🥹

میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ہوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
25/07/2024

میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ہوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!

25/07/2024

میں تمہیں کیسا لگتا ہوں 🫰🏻🙂)

07/07/2024

زندگی اگر ختم ہوگیا ہو تماشا تو میں جاؤں واپس ؟🥺💔

#اظہارِعشق

07/07/2024

ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں دھاگے کی طرح ہوتے ہیں جب تک ٹھیک رہیں وہ ساتھ رہتے ہیں جہاں زرا سا الجھے وہ سلجھانے کی بجائے توڑ دیتے ہیں 🥺💔

#اظہارعشق

29/06/2024

وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی

جہاں "نہیں" کے سوا , دوسرا جواب نہیں۔۔۔۔
,:,:,:::,
#اظہارِعشقِ

29/06/2024

*اور میں نے پوری دنیا میں سے فقط خود کو گناہگار پایا۔۔!💔🥺*

#اظہارِعشقِ

28/06/2024

غور سے دیکھنا میرا چہرہ
تیرا بیمار لگ رہا ہوں نہ..؟🙂🖤

#اظہارِعشقِ
جٹجٹ ذادی

عورتتم عورت سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا تو وہ تمہیں چھوڑ دے گی...😊 #اظہارِ ...
28/06/2024

عورت

تم عورت سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا تو وہ تمہیں چھوڑ دے گی...😊

#اظہارِ عشقِ 😊👉

28/06/2024

"دل ایک بار غلطی کرتا ہے اور دماغ اس کی سزا برسوں دیتا ہے۔"🥹💔

Good morning 🤗
#اظہارِ عشقِ

Address

Muzaffarghar City
Muzaffargarh

Telephone

+923055156710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اظہارِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اظہارِ عشق:

Share