Ehsaan's Photography

Ehsaan's Photography پیج کامقصدکشمیرمیں سیاحت کوفروغ کرنااورخوبصورت مقامات کولوگوں کے ساتھ shareکرناہے
like/follw page👍

07/04/2026

Summer colours 🌟

29/03/2026

🌍✨ خوابوں جیسا سفر اب حقیقت بنائیں! ✨🌍
کیا آپ بھی حسین وادیوں، برف پوش پہاڑوں اور دلکش مناظر کی سیر کرنا چاہتے ہیں؟
ہم لے کر آئے ہیں ایک یادگار ٹور کا موقع، جہاں ہر لمحہ بنے گا خاص! 🎥💫
🏔️ خوبصورت لوکیشنز
🚐 آرام دہ سفر
🏨 بہترین رہائش
🍽️ لذیذ کھانے
📹 ہماری ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ آپ کا اگلا سفر کہاں ہونا چاہیے!
📞 ابھی بکنگ کریں اور اپنی سیٹ محفوظ بنائیں:
03466800110

مظفرآباد میں اس جگہ کا نام کیا ہے
22/03/2026

مظفرآباد میں اس جگہ کا نام کیا ہے

جہلم ویلی مظفرآباد کا خوبصورت منظر
21/03/2026

جہلم ویلی مظفرآباد کا خوبصورت منظر

14/03/2026

منزلوں سے خوبصورت راستے ہوا کرتے ہیں

Inshallah soon Office in Muzaffarabad We deal  Airline Tickets ✈️ Domestic and International Tours Visa services  Umrah ...
12/03/2026

Inshallah soon
Office in Muzaffarabad

We deal Airline Tickets ✈️ Domestic and International Tours Visa services Umrah & Hajj Ziyarat

For information contact
Ehsaan Sadiq Abbaxi
03466800110

ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟ایک بیرل میں 42 گیلن ہوتے ہیں۔1 گیلن میں 3.78 لیٹر ہوتا ہے۔یعنی ایک بیرل میں 159 لیٹرز ہ...
10/03/2026

ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟
ایک بیرل میں 42 گیلن ہوتے ہیں۔
1 گیلن میں 3.78 لیٹر ہوتا ہے۔
یعنی ایک بیرل میں 159 لیٹرز ہوتے ہیں۔
اج انٹرنیشنلی ایک بیرل آئل 92 ڈالرز کا ہے اور پاکستان میں ڈالر 280 کا ہے۔
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر ائل 162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
اور پاکستان میں عوام کو پیٹرول دل پر پتھر رکھ کر 322 روپے کا دیا جا رہا ہے۔

10/03/2026

جہلم ویلی مظفرآباد کا منظر

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923432085581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaan's Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsaan's Photography:

Share

Category