Explore with Nouman Khokhar

Explore with Nouman Khokhar Aim to unveiled the beauty of Pakistan & Kashmir www.facebook.com/page/discoverkashmir

30/11/2024
راول گلی سلمیہ چکار آزادکشمیر
29/11/2024

راول گلی سلمیہ چکار آزادکشمیر

Skardu City
26/11/2024

Skardu City

ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداﷲ بن زید رحمۃ ﷲ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا...
26/11/2024

ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداﷲ بن زید رحمۃ ﷲ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:*''جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہو گا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچا یا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو ﷲ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا''۔*
جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہونا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا ﷲ مجھے دکِھا تو سہی جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟
پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ:''میں میمونہ ولید ہوں اور میں بصریٰ میں رہتی ہوں''۔پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کا وقت تھا نوافل پڑھے نماز فجر باجماعت ادا کی اور سواری لے کر حضرت عبداﷲ بن زید بصریٰ گئے وہاں لوگوں نے بڑا استقبال کیا حضرت کا نام ہی بہت بڑا تھا بیٹھا کر پوچھا حضرت بتائے بغیر کیسے آنا ہوا خیر تو ہے آپ نے پوچھا یار یہ تو بتاؤ یہاں کوئی میمونہ ولید رہتی ہے لوگوں نے حیران ہو کر پوچھا حضرت آپ اتنے دٗور سے چل کر میمونہ ولید سے ملنے آئے ہیں آپ نے فرمایا کیوں اُس سے کوئی نہیں مل سکتا نہیں حضور وہ تو دیوانی ہے لوگ اُسے پتھر مارتے ہیں، حضور نے پوچھا کیوں مارتے ہیں حضور کام ہی ایسے کرتی ہے کوئی رو رہا ہو تو اسے دیکھ کر ہنسنے لگتی ہے اور کوئی ہنس رہا ہو تو رونا شروع کر دیتی ہے اور وہ اجرت پر پیسے لیکر لوگوں کی بکریاں چرہاتی ہے آج بھی وہ ہماری بکریاں لیکر جنگل میں گئی ہے آپ آرام فرمائیں عصر کے بعد آ جائے گی آپ مل لیجیے گا۔
حصْرت نے فرمایا عصر کس نے دیکھی کہا وہ کس سمت گئی ہے لوگوں نے کہا حضور جنگل نہ جائیں بہت خوفناک جنگل ہے آپ نے فرمایا بتاؤ کس طرف گئی ہے لوگوں نے بتایا آپ فرماتے ہیں کہ میں نکل گیا آپ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگل گیا واقع ہی خوفناک جنگل تھا جنگلی جانوروں کی بھرمار تھی قدم قدم پر کوئی نہ کوئی چیز کھڑی ہے آپ فرماتے ہیں کہ قربان جاؤں اس عورت کی مردانگی پر وہ اس جنگل میں کس طرح بکریا

وادی لیپہ ایک حیرت انگیز وادی ہے جو کہ آزاد کشمیر  میں واقع ہے۔ یہ وادی  برف پوش پہاڑوں، سرسبز و شاداب جنگلات اور  ندیوں...
26/11/2024

وادی لیپہ ایک حیرت انگیز وادی ہے جو کہ آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ یہ وادی برف پوش پہاڑوں، سرسبز و شاداب جنگلات اور ندیوں سے گھری ہوئی ہے۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے اور اپنی قدرتی خوبصورتی، منفرد ثقافت اور مقامی لوگوں کی مہمان نوازی کے لیے جانا جاتا ہے۔

وادی ایک گھومتی ہوئی سڑک کے ذریعے قابل رسائی ہے جو چھوٹے دیہاتوں اور قصبوں سے گزرتی ہے، جو مقامی طرز زندگی کی ایک جھلک پیش کرتی ہے۔ وادی لیپہ کا سفر اپنے آپ میں ایک مہم جوئی ہے، پہاڑوں کی بلندیاں آس پاس کے مناظر دلکش نظاروں کے ساتھ۔.
#کشمیرکےرنگ #کشمیر

26/11/2024

روڈ پر سم پہچنے والوں سے ہوشیار رہیں
نیا فراڈ مارکیٹ میں آ گیا۔
محتاط رہیں محفوظ رہیں۔

25/11/2024

Fact about Kashmir you should know | کشمیر کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Nouman Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share