16/08/2024
مظفرآباد۔
لوگ تو مرنے کے بعد اپنے اعمال کی بدولت جنت میں جاتے ہیں،
اللّٰه کے فرشتہ صفت بندے چوہدری اختر انسانیت کی خدمت یوں کر رہے ہیں کہ اللّٰه نے دنیا کو ہی ان کے لیے جنت بنا دیا ہے۔
چوہدری اختر جس انداز میں انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ہم صرف انکے لئے دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ پاک انکی عمر دراز فرمائے اور یوں ہی خدمت کا یہ سفر جاری رہے۔