𝑾𝒂𝒅𝒊 𝑬 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓

𝑾𝒂𝒅𝒊 𝑬 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑾𝒂𝒅𝒊 𝑬 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓, Photographer, Muzaffarabad.

23/01/2026

Snowfall ❄️ Azad Jammu and Kashmir

30/09/2025

میرپور حالات کشیدہ
عوامی قافلہ پر پولیس کی شیلنگ ۔ خالق آباد پر بھاری تعداد میں نفری موجود ۔آدھا قافلہ کو روک دیا گیا ،
ایمبولینس کی آوازیں سنی ۔گئی ہیں اللہ پاک حفاظت فرمائے

07/08/2025

جہلم ویلی کے عوام کا انتظامیہ اور محکمہ وائلڈلائف والوں سے کھلا سوال۔۔۔؟؟
کیا ضلعی انتظامیہ اور وائلڈ لائف مزید قیمتی انسانی جانوں کے ضائع کے منتظر ہیں۔۔۔؟؟
جہلم ویلی میں مسلسل 15 سے 20 دن ہو چکے ہیں خونخوار چیتے انسانی آبادی میں نے دہشت مچا رکھی ہے۔۔۔
روزانہ کی بنیاد پر کسی نہ کسی گاؤں میں انسانی آبادی پر حملہ،
گذشتہ ماہ یونین کونسل پاہل کے گاؤں نلئی ڈبراں میں 8 سالہ معصوم بچی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی۔۔
اس کے علاوہ جہلم ویلی کے مختلف علاقوں میں اب تک لاکھوں رپوں مالیت کے قیمتی جانور چیتوں کے حملوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔۔یہ سلسلہ یہی نہیں رُکا بلکہ مالی نقصان روز کا معمول بن چکا ہے۔۔۔
لیکن وائلڈ لائف والے شاہد گھوڑے بیچ کر سوئے ہوئے ہیں۔۔۔نہ کوئی گشت، نہ کوئی نگرانی، نہ کوئی ایکشن۔۔
ضلعی انتظامیہ اور وائلڈ لائف نہیں نہ جان کی قیمت کی پرواہ ہے،نہ عوام کے نقصان کا احساس۔
جہلم ویلی کے عوام کہتے ہیں کہ ہم انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں:
اس لاپرواہی کا فوری طور پر نوٹس لیا جائے ۔۔
اس سے قبل کے چیتوں کے حملوں میں کوئی اور معصوم انسانی جان کا ضائع ہو۔۔عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔۔۔
اگر عوام خود دفاع پر مجبور ہوئی تو پھر یہ نہ کہا جائے کہ قانون ہاتھ میں کیوں لیا؟
عوام کو تحفظ دینا ریاست کی ذمہ داری ہے،غفلت کی کوئی گنجائش نہیں!
🤲 ہم سب دعا گو ہیں کہ جانی نقصان نہ ہو، لیکن اب صرف دعا سے کام نہیں چلے گا، عمل چاہیے

30/07/2025

نالہ جنڈیالہ جو کے ہمارے علاقے کا ایک بڑا برساتی نالہ ہے ۔ ۔ اس پر پل کی تعمیر انتہائی ضروری ہے ۔

Kashmiri Mewa🍁
01/06/2025

Kashmiri Mewa🍁

29/04/2025

𝕂𝕒𝕤𝕙𝕞𝕚𝕣 🍁🥀❤

Lamnian Top🍁❤️🌱🌲
24/09/2024

Lamnian Top🍁❤️🌱🌲

Lamnian azad kashmir ka view  🌿💐 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 🌿💐━━💚💚════🍁❤️🌲
13/09/2024

Lamnian azad kashmir ka view 🌿💐 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 🌿💐━━💚💚════🍁❤️🌲

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑾𝒂𝒅𝒊 𝑬 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category