Zubair Ajk1

09/05/2026

22/04/2026

゚viralシfypシ゚

22/02/2026

*اللّہ پاک ہم سب پر ہماری ماؤں کا سایہ صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے، آمین ثم آمین ❤️*

08/02/2026

*اللہ کے ساتھ تعلق آپ کو وہاں پہنچا سکتا ہے جہاں کوئی بھی ڈگری نہیں پہنچا سکتی۔۔۔۔۔ ❤️🤌✨*

07/02/2026

*دکھتی رگ ہے خان یہ سوال مت پوچھو_!🍂❤️‍🩹*
*ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو_!*
*کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے_!🍂❤️‍🩹*
*میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پوچھو_!🍂❤️‍🩹*
*میرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی_!🍂❤️‍🩹*
*تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو..🍂❤️‍🩹*

‏ان لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو جن کو لگتا ہے کہ آپ انکے تعلق کے محتاج ہیں ......!!!
05/02/2026

‏ان لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو جن کو لگتا ہے کہ آپ انکے تعلق کے محتاج ہیں ......!!!

05/02/2026

*ایمان کا سب سے بڑا امتحان تب ہوتا ہے....!!!*
*جب آپ کو وہ نہیں ملتا جو آپ چاہتے ہیں....!!*
*لیکن پھر بھی آپ `"الحمدللہ"` کہنے سے نہیں رُکتے....! ❤️‍🩹🥹*

اگر آپ کشمیری ہیں تو بتائیں بچوں نے برف سے کیا بنایا ہے اور اس کی بحثیت کشمیری اہمیت بھی بتا دیں
05/02/2026

اگر آپ کشمیری ہیں تو بتائیں بچوں نے برف سے کیا بنایا ہے اور اس کی بحثیت کشمیری اہمیت بھی بتا دیں

05/02/2026
05/02/2026

اچھی گفتگو اچھے خون کی پہچان ہوتی ہے
ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے الفاظ ناپ تول کر ادا کریں.

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Ajk1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category