Muhammad HaSnain

Muhammad HaSnain وَاللَّـهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ

24/02/2026

آج IGP آزاد کشمیر جناب لیاقت ملک صاحب نے READ Foundation ریجن مظفرآباد میں یتیم بچوں کے لیے منعقدہ فوڈ پیک ڈسٹری بیوشن پروگرام میں خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف بچوں میں فوڈ پیکس تقسیم کیے بلکہ ان کے حوصلے بھی بلند کیے اور READ Foundation کی خدمات کو سراہا۔
جناب لیاقت ملک صاحب کی موجودگی بچوں کے لیے خوشی، اعتماد اور حوصلے کا باعث بنی۔ ان کے قیمتی الفاظ اور شفقت بھرے رویے نے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔






READ Foundation

اللہ کے فضل و کرم سے ہم آزاد کشمیری ہیں، مگر ہمارے کشمیری بہن بھائی آج بھی سخت آزمائش میں ہیں۔آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے...
05/02/2026

اللہ کے فضل و کرم سے ہم آزاد کشمیری ہیں، مگر ہمارے کشمیری بہن بھائی آج بھی سخت آزمائش میں ہیں۔
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق و انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔
آئیے دعا کریں، آواز بلند کریں اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت و آزادی کے لیے یکجہتی کا پیغام دیں۔
اللہ کشمیری عوام کے حامی ہو، اور ہمیں اپنے بھائیوں کے حق میں ثابت قدم رکھے۔ آمین۔

05/02/2026

میں پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جو ہر سال 5 فروری کو ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،
ہمیں یاد کرتے ہیں
اور دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ
کشمیر زندہ ہے،
کشمیری جھکے نہیں ہیں،
اور انشاءاللہ
کشمیر بنے گا پاکستان۔

05/02/2026

Kashmir Solidarity Day

یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیر صرف ایک خطہ نہیں بلکہ ایک امانت اور ایک عہد ہے۔ پاکستان نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے سفارتی، سیاسی اور اخلاقی محاذ پر مسلسل قربانیاں دی ہیں۔ لاکھوں شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، اور پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بن کر کھڑا ہے۔ ہم کشمیری عوام کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ 🇵🇰






Learning, healing, growing.
02/02/2026

Learning, healing, growing.

02/02/2026

Learning, healing, growing.

13/12/2024

Aoa to everyone.

12/12/2024

‏"شاہد آفریدی پر ہزاروں گیلے تیتر، ہزاروں عمران خان، لاکھوں یوتھیے قربان کیے جاسکتے ہیں " 🔥 🔥

“A real friend is one who walks in when the rest of the world walks out.”  Walter Winchell
11/12/2024

“A real friend is one who walks in when the rest of the world walks out.”
Walter Winchell

11/12/2024

تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں
کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گیا.
سید علی گیلانی

Address

Street No 13 House No 7 New Mohalla Uper Gojra Ward No 13
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad HaSnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad HaSnain:

Share

Category