Talha Mahmood

Talha Mahmood کرکٹ ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں کرکٹ کے متعلق ہر اپڈیٹ سے اپ کو آگاہ کیا جائے گا🏏🏏 پیج کو فالو کریں شکریہ

شاداب خان نے BBL میں عذاب برپا کر دیا! 💥چار اوورز میں صرف 24 رنز دے کر 4 شاندار وکٹیں حاصل کیں، اپنی ماجیکل پرفارمنس سے ...
23/12/2025

شاداب خان نے BBL میں عذاب برپا کر دیا! 💥
چار اوورز میں صرف 24 رنز دے کر 4 شاندار وکٹیں حاصل کیں، اپنی ماجیکل پرفارمنس سے سب کو حیران کر دیا۔ شاداب پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر ہیں اور ان کی ایسی پرفارمنس آنا یقیناً پاکستان کرکٹ کے لیے خوش آئند بات ہے 💚🔥
شاداب خان نے ایک بار پھر BBL میں اپنا کمال دکھایا اور شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا!


بریکنگ نیوز🚨 آسٹریلیا ٹیم کا دورہ پاکستان  کے مطابق ہوگا 19 جنوری کوٹیم آسٹریلیا پاکستان پہنچے گی
23/12/2025

بریکنگ نیوز🚨 آسٹریلیا ٹیم کا دورہ پاکستان
کے مطابق ہوگا 19 جنوری کوٹیم آسٹریلیا پاکستان پہنچے گی

سرفراز احمد🗣️ جس ہندوستانی ٹیم کے خلاف میں کھیلتا تھا وہ اسپورٹس مین شپ کو سمجھتی تھی، لیکن موجودہ ہندوستانی ٹیم کا رویہ...
23/12/2025

سرفراز احمد🗣️ جس ہندوستانی ٹیم کے خلاف میں کھیلتا تھا وہ اسپورٹس مین شپ کو سمجھتی تھی، لیکن موجودہ ہندوستانی ٹیم کا رویہ مناسب نہیں ہے۔ سوریہ کمار یادیو کی طرف سے کیا گیا اشارہ قابل قبول نہیں تھا۔ اسی لیے میں نے اپنے کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ ان کی طرح جاہلانہ کام نہ کریں، وقار اور مناسب طریقے سے جشن منائیں۔"❤🔥

Mi Emirates win by 4 wkt
22/12/2025

Mi Emirates win by 4 wkt

22/12/2025
22/12/2025

پاکستان u19 ٹیم پاکستان پہنچ گی

15/05/2025

🤣🤣🤣

*_⚡کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ میچز کے لیے آج رات ٹیم کو جوائن کرلینگے۔۔۔۔۔!!!🇵🇰🔰_*
15/05/2025

*_⚡کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ میچز کے لیے آج رات ٹیم کو جوائن کرلینگے۔۔۔۔۔!!!🇵🇰🔰_*

Reschedule 😎
15/05/2025

Reschedule 😎

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923558367236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share