Kashmiri_ Tiktok _Video

28/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت عوام میں موجود
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کل کیا حکمت عملی ہو گی شوکت نواز میر نے بتا دیا.
اپر اڈہ لال چوک سے شوکت نواز میر کی عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کے ہمراہ خصوصی گفتگو..

28/09/2025

مظفرآباد شہر کی تازہ ترین صورتحال

28/09/2025

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی۔۔
کل صبح بینک روڈ ، نیلم پل مظفرآباد میں عوام جمع ہو گی
اور آگے کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا منجانب عوامی ایکشن کمیٹی

کشمیریوں کی چاند رات ✌🏻 نکلو اپنے حق کی خاطر🚩 #بند مطلب بند 💯
28/09/2025

کشمیریوں کی چاند رات ✌🏻 نکلو اپنے حق کی خاطر🚩 #بند مطلب بند 💯

28/09/2025

29 September ��

10/05/2025

Footage of the Udhampur airbase in smoke. ❤❤

10/05/2025

پاکستان کی جانب سے سائبر اٹیک
بھارت کے 70فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کردیا گیا

09/05/2025

اوڑھی سیکٹر اور پانڈو پہاڑ سیکٹر پر وقفے وقفے سے گولہ باری

09/05/2025

آٹھمقام مقامی آبادی پر انڈیا کی طرف سے روشنی کے گولے پھینکے جا رہے

09/05/2025

پاک فوج نے لیپہ ویلی پر گولے برسانے والی توپ خانہ پوسٹ کو نیست ونابود کر دیا مکمل خاموشی چھا گئی

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri_ Tiktok _Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category