Explorer

Explorer Video creator

07/05/2023

Let's have a glance over such an mesmerizing and captivating valley ❤️

Leepa valley

Video credit : Anonymous

14/12/2022

Heading home 🤍
Daokhan to Leepa valley.

01/12/2022

Valley in winters 🤍

13/08/2022

وادی لیپہ جس کا دوسرا نام کشمیر صغیر ہے. یعنی چھوٹا کشمیر اس وادی کا ادنی سا تعارف. کشمیر کی تمام وادیوں تمام شہروں دیہاتوں سے بلکل یہ وادی جدا ہے اس وادی کو دیکھتے ہی یہ محسوس ھوتا ہے کہ ہم جنت کا نظارا کر رہے ہیں
‏بہتا دریا، ابھرتے چشمے، سر سبز و شاداب کھیتے، جنگلات، چٹیل میدان، حد نگاہ تک پھیلی ھوئی لہلاتی فصلیں، فصلوں پہ رقص کرتی تتلیاں، پرندوں کے شور و غل میں ڈوبے درخت، آسمان سے باتیں کرتیں حسین چوٹیاں،بدلتے موسم میں صاف و شفاف خوشگوار ھوائیں، لوگوں کا آپس میں اتحاد و اتفاق، عزت و تکریم میں زمانے والوں سے جدا، لکڑیوں سے بنے خوبصورت گھر، ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شراکت دار لوگ.

اس وادی میں اپنی بجلی، اپنے چاول، اپنی مکی اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء ہوتی ہیں ہر طرح کی لکڑی سے بھرے گھنے جنگلات، دیسی جڑی بوٹیوں کا محور و مرکز حتکہ اس وادی کو کسی چیز کی ضرورت نہیں اللہ نے ہر نعمت اس وادی میں ڈال رکھی ہے

بلند و بالا چوٹیوں سے گزرتی ھوئی پہاڑوں کا سینہ چیرتی ہوئی روڈ جاکر اس میدانی وادی میں داخل ھوتی ہے. یہ وادی کشمیر کی تمام وادیوں اور شہروں سے الگ تھلگ ہے. کسی بھی شہر یا وادی کے ساتھ اسکا ملاپ نہیں ہوتا.

05/08/2022

وادی لیپہ کی ننھی کلی ❤️

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share