A. M a n a n K a s h m i r i

A. M a n a n   K a s h m i r i Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A. M a n a n K a s h m i r i, Photography Videography, Muzaffarabad.

اسلام علیکم🤝
پیج کا مقصد کشمیر کی خوبصورتی،ثقافتی،معلوماتی اور نیچرل ویڈیوز اور تصویر آپ کو دیکھانا ہے
سب سے بڑھ کر اپنے کشمیر کی آواز دنیا تک پہنچانا ہے
اس کے علاوہ احادیث مبارکہ اور دین اسلام سے متعلقہ پوسٹ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
اوورسیز کشمیری🍁🇸🇦🚩

15/05/2026

مظفرآباد:
مکمل عوامی راج🩵✨
شہداء عوامی حقوق تحریک و حق ملکیت و حق حکمرانی کانفرنس

15/05/2026
15/05/2026

Beautiful Muzaffrabad , Beautiful Kashmir 🍁
Capital of Kashmir 🩵✨

15/05/2026

نیلم ویلی 🚨
کٹن گٹلی کے مقام پر ہارڈ ٹاپ جیپ حادثے کا شکار ہو گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئ ہیں۔

چک مقام لیپہ ویلی کشمیر🍁🩵✨کشمیر جنت نظیر🤍🩵
14/05/2026

چک مقام لیپہ ویلی کشمیر🍁🩵✨
کشمیر جنت نظیر🤍🩵

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔آزاد کشمیر پونچھ بٹل سیکٹر گاوں چوکی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان چوہدری عامر ...
14/05/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
آزاد کشمیر پونچھ بٹل سیکٹر گاوں چوکی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان چوہدری عامر کے بارے میں انڈین میڈیا کی جانب سے شہادت کی خبر انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے۔
پونچھ سیکٹر بٹل چوکی سے تعلق رکھنے والے نوجوان چوہدری عامر اطلاعات کے مطابق نوجوان روزمرہ کی طرح بکریاں چرانے گیا تھا کہ بھارتی فوج نے اُسے زبردستی حراست میں لے لیا، جس کے بعد اُس کی شہادت کی خبر سامنے آئی۔
افسوسناک خبر یہ ہے کہ بھارتی حکومت اور اس کا مکار منافق میڈیا حقیقت کو مسخ کرتے ہوئے ایک بے گناہ نوجوان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاکہ اپنے ظلم و بربریت پر پردہ ڈال سکے کشمیری عوام اس طرح کے بے بنیاد الزامات اور مظالم کو پہلے بھی مسترد کرتے آئے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں
اللہ تعالیٰ چوہدری عامر شہید کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ آمین۔

کشمیر جنت نظیر🍁🩵✨انٹلیاں لیپہ ویلی کشمیر🤍
13/05/2026

کشمیر جنت نظیر🍁🩵✨
انٹلیاں لیپہ ویلی کشمیر🤍

انڈین مقبوضہ کشمیر کے علاقے کنگن میں بکروالوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 90 کے قریب مویشی ہلاک۔
12/05/2026

انڈین مقبوضہ کشمیر کے علاقے کنگن میں بکروالوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 90 کے قریب مویشی ہلاک۔

12/05/2026

کچہری چوک پر جاری ترقیاتی پروجیکٹ مکمل ہونے کے بعد زیادہ تر حصہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے
یہ تازہ مناظر چند لمحے قبل کیپچر کئے گئے ہیں ۔
بے شک عوام کے سہولت کے لیے پنجاب حکومت کا یہ پروجیکٹ قابل تعریف ہے۔

وادی لیپہ:بہک (ڈھوک)!گاؤں سے دور لیکن پرسکون عارضی گھر ، جہاں لوگوں جانوروں کی ہمراہ چند مہینے گزارتے ہیں۔کچھ دن بعد بہک...
10/05/2026

وادی لیپہ:
بہک (ڈھوک)!گاؤں سے دور لیکن پرسکون عارضی گھر ، جہاں لوگوں جانوروں کی ہمراہ چند مہینے گزارتے ہیں۔کچھ دن بعد بہک (ڈھوک) آباد ہونے والی ہیں ۔🩵✨


09/05/2026

راولاکوٹ :
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر رات کے اس پہر عوام کا جوش وجزبہ دیدنی ہے ۔

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A. M a n a n K a s h m i r i posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share