09/07/2023
کسی بھی اچھی تنظیم یا ٹریڈ یونین کے پاس کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک مکمل لائحہ عمل ہوتا ہے اگر مرکزی قیادت ریاست کے جبر کی وجہ سے گرفتار ہوجاۓ تو سیکنڈ لائن قیادت کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے یوں گراس روٹ لیول تک تنظیم ایکٹیو ہوتی ہے اور ایسی تنظیم کو اپنی منزل تک پہنچنے سے روکنا بھت مشکل ہوتا ہے الغرض ایس ٹی او کی مرکزی قیادت کی گرفتاری سے یقیناً اساتذہ نے بھت کچھ سیکھا ہو گا گو کے سیکنڈ لائن لیڈر پ(ڈویژن/ضلعی) اپنا کردار صیح کر کے ادا نھیں کرسکی لیکن مرکزی قیادت کی گرفتاریاں رائگاں نھیں جاہیں گی کم سے کم اساتذۂ کرام عوامی مقدمہ تو جیت گۓ.