Azad Madia Uttrasi garthan basnari

Azad Madia Uttrasi garthan basnari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Madia Uttrasi garthan basnari, Muzaffarabad.

. گرتھان دلائی سے ڑاہ بائی پاس.
02/08/2023

. گرتھان دلائی سے ڑاہ بائی پاس.

01/08/2023

گزارش ہے خدمت ہے.حکومت ازاد کشمیر,,مین روڈ راڑا سے دلائی. جو روزانہ سلائیڈنگ کی وجہ سے گھنٹوں گھنٹوں بند رہتی ہے. جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں اور جس کی وجہ سے عوام کو بہت مشکلات کا سامنا رہتا ہے. حکومت ازاد کشمیر اور موجودہ سپیکر. چوہدری لطیف اکبر صاحب. سے اپیل ہے اس کہ.,, متبادل بائی پاس روڈ راڑا سے دلائی. جو ٹوٹل 7 کلومیٹر بنتی ہے. جس میں 4 کلومیٹر روڈ پختہ 3 کلومیٹر روڈ. غیر پختہ.ہے 3 کلو میٹر روڈ کی منظوری دی جائے تاکہ مین روڈ بند ہونے کی صورت میں اس کے متبادل. بائی پاس روڈ راڑا سے دلائی کو استعمال کیا جا سکے . شکریہ؛؛؛؛

بسنارہ سے رانڈ ایک کلومیٹر. روڈ. اور  رانڈ سے گر تھا ن 1کلومیٹر روڈ. جو راجہ عبدالقیوم صاحب کے دور میں ہوئی ہم راجہ عبدا...
31/07/2023

بسنارہ سے رانڈ ایک کلومیٹر. روڈ. اور رانڈ سے گر تھا ن 1کلومیٹر روڈ. جو راجہ عبدالقیوم صاحب کے دور میں ہوئی ہم راجہ عبدالقیوم صاحب کا دل سے بہت شکریہ ادا کرتے ہیں. بسنارہ اور گرتھان کی عوام ہمیشہ ان کے لیے دعا گو رہی گی . اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے. .؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛َ؛؛اور بسنارہ والی روڈ میں سجاد شاہ صاحب کا ا ہم رول ادا کرنے پر ہم ان کا بھی بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں. سجاد شاہ صاحب کی کوشش نہ ہوتی تو یہ روڈ. کبھی نہیں ہونی تھی.؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ اور گر تھا ن والی روڈ میں اہم کردار ادا کرنے پر چوہدری سعید صاحب اور سید عارف شاہ صاحب اور باقی بھائیوں کا بھی دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

بسنا رہ  سے رانڈ 1 کلومیٹر روڈ لوک کا کام جلد سے جلد مکمل کرانے پر    ٹھیکدار  راجہ  موسم مجید صاحب کا بہت شکریہ ادا کرت...
31/07/2023

بسنا رہ سے رانڈ 1 کلومیٹر روڈ لوک کا کام جلد سے جلد مکمل کرانے پر ٹھیکدار راجہ موسم مجید صاحب کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں. اور امید کرتے ہیں روڈ کا جو باقی کام رہ گیا ہے روڈ کے.سائیڈ پی سی سی. سیمنٹ وہ بھی جلد سے جلد مکمل کروائیں گے. شکریہ

گر تھا ن اور لوہر اتراسی کی عوام کی سہولیات کے لیے راجہ الیاس صاحب کا اہم  اقدام. انشاءاللہ یکم اگست سے گھر تھا ن سے َََ...
28/07/2023

گر تھا ن اور لوہر اتراسی کی عوام کی سہولیات کے لیے راجہ الیاس صاحب کا اہم اقدام. انشاءاللہ یکم اگست سے گھر تھا ن سے َََ"""مظفر اباد. ٹوٹا سروس چلائی جائے گی. جس کا کرایہ گھر تھا ن سے مظفراباد 100 روپے اور رانڈ. سے مظفر اباد 80 روپے ہوگا.

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Madia Uttrasi garthan basnari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share