16/09/2024
مہاجرین نوجوان اتحاد کے زیرِ قیادت شہداء کشمیر شوٹ بال ٹورنامنٹ میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت۔
سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجر کلب چہلہ نے فائنل کپ اپنے نام کیا 🏐🏆
انتظامیہ_ کو شاندار ٹورنامنٹ کروانے پے مبارک باد پیش کرتا ہوں💞