Speen Qabar Footsall

Directions

Speen Qabar Footsall اللہ سب سے بڑا ھے.

11/09/2026

@Garond
09/09/2026

@Garond

سپاہ یونائیٹڈ کے لیے نیک خواہشات! ❤️‍🩹⚽
29/08/2026

سپاہ یونائیٹڈ کے لیے نیک خواہشات! ❤️‍🩹⚽

⚽❤️
کے ساتھ ایک بار پھر شاندار تعاون!

اور نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کو اسپانسر کرکے ثابت کیا کہ ان کی محبت صرف فٹبال تک محدود نہیں، بلکہ اپنی قومِ سپاہ اور نوجوانوں کے ساتھ بھی ہے۔

یہ ان کی محنت، خلوص اور فٹبال سے محبت ہے کہ وہ ہر سال ٹیم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ 👏⚽

اور کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔
اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️

Sepah United — Football, Unity & Pride! 🏆⚽

کل بروز منگل بمقام منڈی کَس، سپاہ فٹبال کمیٹی اور کھلاڑیوں کی ایک اہم نشست منعقد کی گئی، جس میں حالیہ دنوں میں کھلاڑیوں ...
12/08/2026

کل بروز منگل بمقام منڈی کَس، سپاہ فٹبال کمیٹی اور کھلاڑیوں کی ایک اہم نشست منعقد کی گئی، جس میں حالیہ دنوں میں کھلاڑیوں پر عائد پابندیوں اور آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور غور و خوض کیا گیا
اجلاس کے دوران تمام معاملات پر تفصیلی بحث کی گئی، تاہم فرمان بھائی کے اصرار پر تحصیل بارہ کمیٹی سے دوبارہ نظرِ ثانی کے لیے مزید دو دن کا وقت طلب کیا گیا۔
جس کی بنا پر اس موقع پر تمام فیصلے محفوظ رکھے گئے اور حتمی فیصلہ دو دن بعد باہمی مشاورت اور نظرِ ثانی کے بعد کیا جائے گا۔

17/07/2026

👏

07/07/2026

🤣🤣🤣

04/07/2026

11_ #2022

19/06/2026

12/06/2026

Address

Qurtuba Public High School Speen Qaber Bara Khyber Agency
Mushtarzai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speen Qabar Footsall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category