Kashif utility store

Kashif utility store all about USC Pakistan

27/03/2026

*اگر پاقستان کے صقولوں میں اصی ترح مصلصل چھٹیاں رہیں تو تالیم کا یحی ہال حو جائے گا*
*بص عاپ چھٹیاں قرتے جائیں۔۔۔*
😆🤔

27/03/2026
27/03/2026

🏡

30/01/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی

پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے روپے ملیں گے

پنجاب حکومت کی جانب سے اس رمضان میں نادار افراد کو نگہبان کارڈز مہیا کیے جائیں گے

رمضان نگہبان کارڈ کے ذریعے بنک آف پنجاب برانچ لیس بینکنگ ایجنٹ سے بھی کیش حاصل کرسکیں گے

رمضان نگہبان کارڈ کے ذریعے ون لنک نیٹ ورک اے ٹی ایم کے ذریعے بھی کیش حاصل کیا جاسکے گا

بنک آف پنجاب کے مقررہ دکانداروں سے رمضان نگہبان کیش کے ذریعے خریداری کی جاسکے گی

پنجاب بھر میں راشن کارڈ ہولڈرز کو بھی رمضان المبارک میں 3 ہزار ماہانہ کی بجائے 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے.

30/01/2026

السلام و علیکم
دوستوں رمضان شریف نزدیک ہے خبروں کے زرائع بتا رہے وفاقی حکومت تقریباً 50 ارب روپے اور پنجاب حکومت بھی تقریبا 50 ارب کا رلیف پیکج دینے جا رہی ہے دونوں کا بجٹ ملا کر تقریبا ایک کھرب عوام کو سبسڈی یا رلیف دیا جاۓ گا۔ اگر سندھ حکومت خیبر پختون خواہ اور بلوچستان حکومت کا رلیف پیکج بھی اگر ملایا جاۓ تو گیم دو کھرب تک پہنچ جاۓ گی۔ دوسری طرف تھوڈا سا پیچھے چلے جائیں ہمارا ادارہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو تقریبا دس سے پندرہ ارب رمضان رلیف پیکج کے لیے دیے جاتے تھے۔ جس سے پورا ملک مستفید ہوتا تھا۔ اس پندرہ ارب والے ادارے کو بند کر کے قومی خزانہ سے تقریباً 2 کھرب لوٹا جا رہا ہے۔ ہمارے ادارے کو ضد کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ وہی کام جو ہم 15 ارب میں کر تے تھے اس کے لیے قومی خزانے کو 2 کھرب میں لوٹا جاۓ گا۔ ہمارا حکومت وقت سے سوال ہے کہ جو آپ ہمارے ادارے کو سبسڈی دیتے تھے وہ تو عوام تک پہنچا دی جاتی تھی۔ اس کے عوض حکومت وقت سے کبھی اضافی چارجز بھی نہیں لیتے تھے۔ ہماری تنخواہیں ہم اپنے پرافٹ میں سے لیتے تھے۔ پھر ہمارے ادارے کو بند کر کے حکومت وقت کو کیا فائدہ ہوا الٹا جو کام ہم پندرہ ارب میں کر دیتے تھے وہی کام آپ دو کھرب میں کر کے کونسا قومی خزانے کو فائدہ دینے جا رہے ہیں۔ ہمارے ورکر کو دو ٹائم کی روزی روٹی سے دور کر دیا گیا۔ وزیراعظم صاحب ہماری بد دعائیں آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔ جس طرح آپ نے ہمارا جینا حرام کیا ہے اسی طرح آپ بھی سکھ کا سانس نہیں لے سکو۔ انشاءاللہ تعالی وقت بدلتے دیر نہیں لگتی

Multan new judicial tribunal courts
29/01/2026

Multan new judicial tribunal courts

29/01/2026

Waiting....

Address

Mati Tal Road, Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif utility store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category