20/03/2026
محترم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کو چاند رات کی بہت بہت مبارک ہو 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت رات کے صدقے آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے،
آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔
عید آپ سب کے لیے خوشیوں، محبتوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔
چاند رات مبارک ہو