Viral by Raheel Abbasi

Viral by Raheel Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral by Raheel Abbasi, Photography Videography, Multan.

01/08/2026

یومِ آزادی کی مناسبت سے خانیوال کے ایک محبِ وطن شہری نے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے 60 فٹ لمبا اور 40 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کر لیا۔ شہری کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

26/07/2026

خانیوال میں دھوپ کے ساتھ بارش قدرت چیک کریں اللہ کی


24/07/2026

ملتان کے شہری کوشوق نے بنا دیا چیمپئن, نیزہ بازی میں 4 گولڈ میڈل جیت لیے






19/07/2026

خانیوال کا تاریخی ورثہ: مقبرہ خالد ولید کی دلکش داستان
Viral by Raheel Abbasi
Raheel Abbasi



پاکستانیوں نے مالی سال 2025-26 کے دوران 530 ارب 49 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے...
19/07/2026

پاکستانیوں نے مالی سال 2025-26 کے دوران 530 ارب 49 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 27.24 فیصد زیادہ ہیں۔

دستاویزات کے مطابق مالی سال 2024-25 میں موبائل فونز کی درآمدات 416 ارب 94 کروڑ روپے رہی تھیں، جبکہ ایک سال کے دوران درآمدی مالیت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق جون 2026 میں پاکستان نے 39 ارب 45 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے، جو مئی 2026 کے 35 ارب 31 کروڑ روپے کے مقابلے میں 11.73 فیصد زیادہ ہیں۔

سالانہ بنیادوں پر بھی جون 2026 میں موبائل فونز کی درآمدات میں 1.07 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویز کے مطابق جون 2025 میں موبائل فونز کی درآمدات 39 ارب 4 کروڑ روپے رہی تھیں۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں موبائل فونز کی طلب برقرار ہے، جس کے باعث درآمدات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔


Disclaimer: This report is based on claims and information from cited sources.

17/07/2026

مظفرگڑھ اعلیٰ معیار کے آم کی پیداوار کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ مقامی باغبانوں اور کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی آم کی برآمدات، جدید کاشتکاری، گریڈنگ، پیکنگ اور ویلیو ایڈیشن کے فروغ کے لیے دو روزہ مینگو فیسٹول کا آغاز ھوگیا



08/07/2026

یہ ویڈیو میرے بہت ہی پیارے دوست راجہ شفیق نے بنا کر بھیجی ہے میں شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا

04/07/2026

ملتان میں مینگو اینڈ ڈیٹ فیسٹول سج گیا
دو سو سے زائد آموں کی اقسام کی نمائش، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral by Raheel Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share