Daily Public Opinion

Daily Public Opinion videos creartor like public opinion , vlogs , explore , interviews , intertainment and trending topcs news

01/01/2023

‏نیا سال ,, نیا دن ,, نئی صبح ,, نئی امید ,, اے میرے رب میرے وطن میری ارض پاک پر خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا
آمین ثم آمین

27/12/2022

memories 💕

04/10/2022

‏روز کہیں جانے سے
رابطے بڑھانے سے
محبتیں بھی تھکتیں ہیں
تہمتیں بھی لگتی ہیں
اس لئے یہ سوچا ہے
فاصلے ہی اچھے ہیں

منیر انور

‏ہم کو مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھاسو جہاں کوئی بھی نہ مہکا وہاں ہم مہکے
04/10/2022

‏ہم کو مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی بھی نہ مہکا وہاں ہم مہکے

13/07/2022

Alipur public opinion about Alipur jalsa
Imran Khan in Alipur

الحمدللہ 🤲🥰
13/06/2022

الحمدللہ 🤲🥰

13/06/2022

نیا ہفتہ، نئی ُامید، ہمت نہیں ہارنا، آگے بڑھتے رہو، انشاﷲ کامیابی ملے گی
آمین
صبح بخیر دوستو

12/04/2022

Imran Khan pti

کوئی منظور نظر شخص ہی ہارا ہوگا تب ہی تو یہ اعلان ہوا کہ کھیل دوبارہ ہو گا ... 🙏🤐
07/04/2022

کوئی منظور نظر شخص ہی ہارا ہوگا
تب ہی تو یہ اعلان ہوا کہ کھیل دوبارہ ہو گا ... 🙏🤐

Address

Multan
34450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share