جامعہ محمدیہ حبیب العلوم شجاع آباد ملتان03156807059

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • جامعہ محمدیہ حبیب العلوم شجاع آباد ملتان03156807059

جامعہ محمدیہ حبیب العلوم شجاع آباد ملتان03156807059 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ محمدیہ حبیب العلوم شجاع آباد ملتان03156807059, Camera/Photo, Multan.

08/04/2026

الحمدللہ! مسجد و مدرسہ کا تعمیراتی کام جاری و ساری ہے۔مزید تکمیل کے لیے درج ذیل اشیاء کی فوری ضرورت ہے:
▪️سیمنٹ کھڑکیاں دروازے
اللہ پاک مسجد و مدرسہ کے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ❤️
جاز کیش محمد بلال
03130206392
ایزی پیسہ محمد بلال
03156807059

19/03/2026

📢 خدا کے مہمانوں کی خدمت کا موقع
مدرسہ کے ہال کی چھت کی بھرائی کرانی ہے،
مگر مزدوری کے 42 دینے ہیں 18 ہزار جمع ہیں 22 ہزار کم ہیں
آئیں! اپنے مال سے حصہ ڈال کر
دین کے ان مہمانوں کی چھت مکمل کروائیں۔
یہی چند روپے
کل آپ کے لیے سایۂ رحمت بنیں گے۔
جاز کیش محمد بلال
03130206392
ایزی پیسہ محمد بلال
03156807059

06/03/2026

الحمدللہ اللہ پاک مسجد و مدرسہ کے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے ہال کا چھت کا سامان فوری ضرورت ہے جس میں سیمنٹ سریا بجری ریتی کی اشد ضرورت ہے اپنی زکوٰۃ صدقات و عطیات سے حصہ ملاکر صدقہ جاریہ میں شامل ہو جائیں
چھت کا ٹوٹل خرچہ 3 لاکھ 9 ہزار تین سو
رابطہ و ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر محمد بلال 03156807059

21/02/2026

🕌🏗️ اہم اپیل برائے تعمیر
الحمدللہ! مدرسے کا نیا تعلیمی ہال مکمل ہونے والا ہے، مگر اس کی چھت ڈالوانی باقی ہے۔
اسی طرح مسجد کے چند ضروری تعمیراتی کام بھی مکمل ہونے ہیں۔
رمضان المبارک میں نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے آپ کا معمولی سا تعاون بھی صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔
📌 سیمنٹ، سریا یا مالی تعاون کی صورت میں حصہ ڈالیں۔
📌 آئیں! مدرسہ اور مسجد کی تعمیر میں شریک ہو کر ہمیشہ دنیا و آخرت کا اجر کمائیں
مہتمم و متولی مسجد محمد بلال
جاز کیش محمد بلال
03130206392
ایزی پیسہ محمد بلال
03156807059

روزہ انسان کو صبر، شکر اور تقویٰ سکھاتا ہے میقات الصیام رمضان المبارک برائے شجاع آباد و مضافات
17/02/2026

روزہ انسان کو صبر، شکر اور تقویٰ سکھاتا ہے
میقات الصیام رمضان المبارک برائے شجاع آباد و مضافات

انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہکل ہمارے علاقے بستی ملوک روڈ گنجی بستی میں ایک بچہ جس کی عمر تقریباً پندر...
26/01/2026

انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
کل ہمارے علاقے بستی ملوک روڈ گنجی بستی میں ایک بچہ جس کی عمر تقریباً پندرہ سال تھی بجلی کا کرنٹ لگنے سے اس کا انتقال ہو گیا۔
ہم اس دلخراش سانحے پر
مرحوم کے والدین اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ غم کی اس گھڑی میں مدرسہ جامعہ محمدیہ حبیب العلوم ملک گڈو والی کالونی کی انتظامیہ آپ کے ساتھ کھڑی ہے اور آپ کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل نصیب کرے، آمین یا رب العالمین ❤️ تمام والدین سے بھی اپیل ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ آئندہ کسی اور گھر کا چراغ یوں نہ بجھے

15/01/2026

الحمدللہ مسجد کی ایک الماری مکمل ہوگئی ہے 2 باقی رہتی ہیں اللہ پاک مسجد و مدرسہ کے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️

05/01/2026

الحمدللہ طالبات کے ہال کا فرش کا کام مکمل ہو چکا ہے اب مسجد کا دوسرا واش روم بن رہا ہے اللہ پاک مسجد و مدرسہ کے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️

04/01/2026

طالبات کے ہال کا فرش کا کام شروع ہو چکا ہے اللہ پاک مسجد و مدرسہ کے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️

20/12/2025

محمد احمد محمد وارث
جامعہ محمدیہ حبیب العلوم شجاع آباد ملتان
داخلے جاری ہیں
قیام و طعام کا مناسب انتظام موجود ہے ۔ مہتمم قاری محمد بلال احمد 03156807059
اللہ پاک مسجد و مدرسہ کے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ❤️

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ محمدیہ حبیب العلوم شجاع آباد ملتان03156807059 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category