Our Matotli

Our Matotli Matotli: A charming town in Tehsil Shujabad, Multan District, where history meets beauty in a delightful blend.
17.7km Away from Shujabad

DM For Collabs!

انشا اللہ آج رات تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے
16/08/2026

انشا اللہ آج رات
تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے

ہمارے ستارے
15/08/2026

ہمارے ستارے

ہمارے ستارے فہد راؤ فرام شجاع آباد
14/08/2026

ہمارے ستارے
فہد راؤ فرام شجاع آباد

14/08/2026

اپنے بچوں کی یومِ آزادی کی مناسبت سے تصاویر شئیر کریں۔۔ ہم اپنے پیج پہ شئیر کریں گے ، بعد میں یادگار کے طور پہ موجود رہیں گی 😊

اپنے بچوں کو خود گلے لگائیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ انہیں گرانے ان کی خامیاں گنوانے اور طعنے دینے کا کام باہر والوں کے...
12/08/2026

اپنے بچوں کو خود گلے لگائیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ انہیں گرانے ان کی خامیاں گنوانے اور طعنے دینے کا کام باہر والوں کے لیے چھوڑ دیں، جو یہ کام پہلے ہی بہت اچھے سے انجام دے رہے ہیں۔
گھر وہ جگہ ہونی چاہیے جہاں انسان دنیا بھر کی تلخیوں کے بعد سکون پائے
نہ کہ وہ جگہ جہاں اسے اپنے ہی لوگوں کے الفاظ سے مزید ٹوٹنا پڑے۔ بچوں اور بہن بھائیوں کو ہر وقت تنقید نہیں کبھی کبھی صرف یہ یقین چاہیے ہوتا ہے کہ کوئی انہیں ، سمجھتا ہے ۔ان پر یقین کرتا ہے اور ان کی غلطیوں کے باوجود ان کے
ساتھ کھڑا ہے۔ یاد رکھیں باہر کی دنیا انہیں کمزور کرنے کے لیے کافی ہے؛ گھر والوں کا کام انہیں مضبوط کرنا ہے۔ ایک حوصلہ افزا جملہ، ایک گلے لگانا اور ایک چھوٹی سی تعریف شاید ان کے دل میں وہ اعتماد پیدا کر دے جس کی انہیں ساری زندگی ضرورت رہے۔

ہمارے روشن ستارے مٹوٹلی سے تعلق رکھنے والی اُن باصلاحیت اور کامیاب شخصیات کا تعارف، جنہوں نے تعلیم، ملازمت، کاروبار، کھی...
12/08/2026

ہمارے روشن ستارے

مٹوٹلی سے تعلق رکھنے والی اُن باصلاحیت اور کامیاب شخصیات کا تعارف، جنہوں نے تعلیم، ملازمت، کاروبار، کھیل یا کسی بھی دوسرے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

اگر آپ بھی مٹوٹلی سے تعلق رکھتے ہیں اور کسی شعبے میں کامیابی حاصل کی ہے تو اپنے بارے میں اِن باکس کریں ۔

آئیں، اپنے علاقے کے روشن ستاروں کو دنیا کے سامنے لائیں اور نئی نسل کے لیے حوصلہ بنیں۔

محکمہ موسمیات نے 13 سے 15 اگست کے دوران ملک میں کہیں کہیں پر مونسون کی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
12/08/2026

محکمہ موسمیات نے 13 سے 15 اگست کے دوران ملک میں کہیں کہیں پر مونسون کی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے

بچے اغوا سے متعلق پوچھا تھا تو قاری ناصر شاہ (امام جامع مسجد پیپل والی) اور راؤ نوید ستار نے کنفرم کیا ہے ، لہٰذا اپنے ب...
11/08/2026

بچے اغوا سے متعلق پوچھا تھا تو قاری ناصر شاہ (امام جامع مسجد پیپل والی) اور راؤ نوید ستار نے کنفرم کیا ہے ، لہٰذا اپنے بچوں کا خیال رکھیے

11/08/2026

جو حالات و واقعات ہیں تمام والدین سے یہی درخواست ہے اپنے بچوں کو بلا وجہ باہر نا جانے دیں، کوئی کام وغیرہ ہو بھی تو اکیلا نا بھیجیں اور خاص طور پر رات کے وقت تو بلکل بھی نہیں، احتیاط لازم ہے، خدا نا کرے کل کو کوئی برا واقعہ پیش آئے، اس سے پہلے ہی احتیاط کریں!

10/08/2026

کل مٹوٹلی میں جو بچے اغوا ہونے کا واقعہ سننے میں آیا ہے اس کی تفصیل ہے کسی کے پاس ؟ مزید واقعہ سچ ہے یا من گھڑت کہانیاں ؟

Address

Matotli
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Matotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share