The Railroad

The Railroad I'm Railfan
(2)

24/04/2026

تھل ایکسپریس کوٹ ادو جنکشن سے راولپنڈی تک کے لیے روانہ ہو رہی ہے۔
آج اسکو چائنیز انجن لیڈ کر رہا ہے۔تھل ایکسپریس کا انجن ملتان کینٹ سے روانہ ہوتے ہی فیل ہوگیا تھا جسکی وجہ سے موسی پاک کا انجن لگایا گیا ۔

10/04/2026

خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کا انجن کوٹ ادو ریلوے اسٹیشن پر کیسے رخ موڑا جا تا ہے

03/04/2026

مہر ایکسپریس کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن پہنچ رہی ہے

26/03/2026

Khushhal Khan Khattak Express

20/03/2026

خوشحال خان خٹک ایکسپریس

13/03/2026

تھل ایکسپریس میں ملتان کینٹ سے کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن

06/03/2026

Khushhal Khan Khattak

27/02/2026

ملتان سے راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس میں محمود کوٹ سے کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن تک سفر

20/02/2026

تھل ایکسپریس اور مہر ایکسپریس کا محمود کوٹ ریلوے اسٹیشن پر کراس، اور تھل ایکسپریس کا گرمانی ریلوے اسٹیشن پر داؤد خیل کول ٹرین کو اورٹیک

پاکستان ریلوے  اور نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے مین لائن 2 کو ایک مخصوص فریٹ کوریڈور کے طور پر اپ گریڈ کرنے کے لیے اشتراک ...
15/02/2026

پاکستان ریلوے اور نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے مین لائن 2 کو ایک مخصوص فریٹ کوریڈور کے طور پر اپ گریڈ کرنے کے لیے اشتراک کر لیا ہے، جس کے ذریعے حکام ملک کے مختلف شہروں تک سامان کم وقت میں پہنچا سکیں
کوٹری سے اٹک تک ایم ایل 2 پر ایک علیحدہ فریٹ کوریڈور قائم کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے ہم نے ایک بین الاقوامی کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اس اہم منصوبے کے آغاز سے قبل فزیبلٹی اور دیگر ابتدائی کام انجام دے گا،” حنیف عباسی نے جمعرات کو ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے وضاحت کی۔
انہوں نے بتایا، “اس منصوبے پر تقریباً 2 ارب ڈالر لاگت آئے گی جس کا انتظام نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) خود کرے گا اور اس کے لیے بینکوں یا مالیاتی اداروں سے فنانسنگ حاصل کی جائے گی۔”
یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ایم ایل 2 ایک اہم ریلوے روٹ ہے جس کی لمبائی تقریباً 1,250 کلومیٹر ہے۔ کوٹری سے اٹک تک اس روٹ پر 90 سے زائد فعال ریلوے اسٹیشن موجود ہیں جن میں اندرونِ سندھ کے کئی اسٹیشن شامل ہیں۔ اس روٹ کے اہم اسٹیشنوں میں کوٹری، سیہون شریف، دادو، موئن جو دڑو، لاڑکانہ، شاہنواز بھٹو، حبیب کوٹ، شکارپور، جیکب آباد، کندھ کوٹ، کوٹ مٹھن، راجن پور، ڈی جی خان، کوٹ ادو، بھکر، پپلاں، میانوالی، جنڈ اور اٹک سٹی شامل ہیں۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ ایم ایل 2 اپ گریڈ منصوبے کے تحت مال بردار ٹرینوں کے لیے ایک نیا مخصوص ٹریک تعمیر کیا جائے گا جس کے ساتھ جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

06/02/2026

خوشحال خان خٹک ایکسپریس ، مہر ایکسپریس اور موسیٰ پاک شٹل کی کوٹ ادو ریلوے اسٹیشن آمد اور روانگی

Address

Multan
0482

Telephone

+923076022320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Railroad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category