17/10/2024
اسلام علیکم
دوستو کیا اس پیج پر کوئی ایسے مخیر حضرات ہیں جو ایک مسجد کی بیٹری اور یو پی ایس کیلئے ڈونیشن دے سکے
جس کی لاگت تقریباً 70 ہزار
اس بات کی 100% گارنٹی ہو گی کہ چندہ دینے والے کے پیسے مسجد کی بیٹری اور یو پی ایس میں ہی خرچ ہوں گے 100 فیصد پروف دیا جائے گا انشاء اللہ
محمدی مسجد محلہ محمدی کالونی مورو سندھ
03003236604
جاز کیش اکاؤنٹ