Attari Status

Attari Status this is Islamic group so please follow and like and share with your friends this group

21/01/2025

معاویہ تو معاویہ ہے* ☄️

*ہر اک عدو پر یہ حاویہ ہے* 🔥

*خیال آیا کلام لکھوں* 📓

*کسی صحابی کا نام لکھوں* 💎

*وحی کے کاتب معاویہ تھے* 📝

*میں کیوں نہ ان کا مقام لکھوں* 💁‍♂️

*عرسِ مبارک امیر شام ، امیر المومنین ، کاتب وحی ، محب اہل بیت ، فقیہ و مجتھد ، ھادی مھدی ، جنتی صحابی سیدنا و مولانا امیر معاویہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)*💖

*💝جی ہاں بادشاہ تو بہت گزرے ہیں لیکن جن کے ہاتھوں پہ امام حسن مجتبیٰ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) خلافت سپرد کر کے بادشاہ و شہنشاہ بنائیں ان کو ہم سنی بریلوی اس مبارک ہستی کو سیدنا امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کے نام سے یاد کرتے ہیں 😎*

*مقابلہ چھڑا تھا ساری دنیا کو ایک جملے میں جلانے کا 🤔*
سوچتے رہے لوگ میں نے علی معاویہ بھائی بھائی کہہ دیا 💁‍♂️

💝 *(رضی اللہ تعالیٰ عنھما)*🌹

✍️سانول یار






آج کی اھم بات21 جمادی الاول 1446ھ24 نومبر 2024 اتوارFollow Attari Status
24/11/2024

آج کی اھم بات
21 جمادی الاول 1446ھ
24 نومبر 2024 اتوار

Follow
Attari Status



حضرت سیدنا امام مالک رحمہ اللّٰہ کے عشق رسول ﷺ کاعالم ۔۔۔۔۔۔۔❣️اللّہ پاک ہم سب کو جمعۃ المبارک کے صدقے حقیقی عشق رسول ﷺ ...
22/11/2024

حضرت سیدنا امام مالک رحمہ اللّٰہ کے عشق رسول ﷺ کاعالم ۔۔۔۔۔۔۔❣️
اللّہ پاک ہم سب کو جمعۃ المبارک کے صدقے حقیقی عشق رسول ﷺ نصیب فرمائے آمین
❣️جمعۃ المبارک ❣️

انکی محفل میں نصیر انکے تبـــسّم کی قسم ❣️دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جـــانـــا دل کــــا❣️چمن عطار کے مہکتے پھول شیر عطَّ...
13/11/2024

انکی محفل میں نصیر انکے تبـــسّم کی قسم ❣️
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جـــانـــا دل کــــا❣️
چمن عطار کے مہکتے پھول شیر عطَّار ماہر فنون کثیرہ محدث دوراں شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا حافظ ابو حمزہ مفتی محمد حسّــــــــان عطاری قادری رضوی ضیائی مدنی دامت برکاتہم العالیہ ،




اے عاشقان رسول ﷺ  ...!کسی بھی مسلمان کو گالی دینے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ کونسے مسلمان ہیں کیونکہ۔۔۔۔۔👇
09/11/2024

اے عاشقان رسول ﷺ ...!
کسی بھی مسلمان کو گالی دینے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ کونسے مسلمان ہیں کیونکہ۔۔۔۔۔👇

دعوت اسلامی الحمدللہ عزوجل، دعوت اسلامی ایک ایسی دینی تحریک ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی الل...
03/11/2024

دعوت اسلامی الحمدللہ عزوجل، دعوت اسلامی ایک ایسی دینی تحریک ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکام کی طرف بلانا ہے۔ الحمدللہ اس مقصد کے تحت دعوت اسلامی کے کئی شعبے ہیں جو دین اور مسلمانوں کی خدمت میں مصروف ہیں۔ ان شعبوں میں سے چند یہ ہیں:

1» جامعۃ المدینہ» اس شعبے میں مسلمانوں کو علم دین سکھایا جاتا ہے جیسے علم تفسیر، علم اصول تفسیر، علم حدیث، علم اصول حدیث، منطق، فلسفہ، بلاغت، عربی گرامر (علم النحو و الصرف وغیرہ)۔ ان تمام علوم کی مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔

2» مدرسۃ المدینہ» اس شعبے میں مسلمانوں کے بچوں کو قرآن مجید کی مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ ان دونوں شعبوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعداد تقریباً 4,00,000 ہے اورکئی طلبہ و طالبات یہاں سے فارغ التحصیل ہو کر عالم اور حافظ بن چکے ہیں۔

3» دار المدینہ اسلامک اسکول» اس شعبے کے تحت دعوت اسلامی، مسلمانوں کے بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی فراہم کر رہی ہے۔

4» ایف جی آر ایف (FGRF)» اس شعبے کے تحت دعوت اسلامی مسلمانوں کی خدمت میں مصروف ہے، جیسے کہ کرونا کے وقت اس شعبے نے کئی غریبوں تک راشن پہنچایا، تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ کیمپس منعقد کیے اور مریضوں کے لیے خون فراہم کیا۔ سیلاب کے دوران بھی اس شعبے نے بےگھر لوگوں کے لیے گھر بنوائے اور ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا۔ یہ شعبہ ہر لحاظ سے مسلمانوں کی خدمت اور مدد میں پیش پیش ہے۔

5» فیضان آن لائن اکیڈمی» اس شعبے کے تحت کئی دینی اور دنیاوی کورسز آن لائن کروائے جاتے ہیں۔

6» مدنی چینل» جب دنیا سوشل میڈیا کی طرف بڑھی تو دعوت اسلامی نے مسلمانوں کو ایک ایسا چینل فراہم کیا جو میوزک، عورتوں کی تشہیر اور تمام ناجائز اشتہارات وغیرہ سے پاک ہے۔ اس چینل پر 24 گھنٹے اللہ عزوجل اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں کی جاتی ہیں۔ اس چینل کے ذریعے کئی غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا۔ الحمدللہ یہ چینل اب مختلف زبانوں (اردو، عربی، انگریزی، بنگلہ) میں بھی نشر ہو رہا ہے۔

ان شعبوں کے علاوہ بھی کئی شعبے ہیں جن کے ذریعے دعوت اسلامی دین کی خدمت کر رہی ہے۔ اس سارے نظام کا خرچ حکومت وغیرہ سے نہیں بلکہ عاشقانِ رسول کے دیے ہوئے چندے سے چلایا جاتا ہے۔ اس خرچ کو پورا کرنے کے لیے دعوت اسلامی ہر سال ایک بار ٹیلی تھون کے نام سے چندہ بھی اکٹھا کرتی ہے، جس میں ایک یونٹ کی قیمت 10,000 رکھی گئی ہے۔

آپ سے بھی درخواست ہے کہ دین کے اس عظیم کام میں آپ بھی اپنی حیثیت کے مطابق حصہ ڈالیں۔ ان شاءاللہ عزوجل، اللہ کی راہ میں دینے کی برکت سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور قرض و بیماری بھی دور ہوں گے، ان شاءاللہ عزوجل۔

رابطہ: ابو حبان مدنی »» 03702613813

05/10/2024

فرمان مولا علی رضی اللہ عنہ:
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم جن ارشاد فرمايو: مان آخري نبي آھيان مون کان بعد ڪوبہ نئون نبي نہ ايندو.
(مفھوم حديث/ترمذي)

Address

Moro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attari Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category