25/09/2026
ٿر کی حسین صبح، جب خواتین تازہ دہی سے دیسی مکھن تیار کرتی ہیں، تو یہ منظر ٿر کی سادہ اور خوبصورت زندگی کی پہچان بن جاتا ہے۔ 🥛🧈
مٹی کی خوشبو، تازہ لسی اور ہاتھوں سے بنا خالص مکھن—یہی تو ٿر کی اصل خوبصورتی ہے ۔