CH.Asif Force Bhimber

CH.Asif Force Bhimber توڑ اس دست جفا کیش کو یارب

جس نے روحِ آزادی کشمیر کو پامال کیا
(1)

01/06/2026

اللّٰہ کافی ہے ( تمہاری ) حمایت کے لئے ❣️
اللّٰہ کافی ہے ( تمہاری ) مدد کے لئے ❣️
Zaheer Mehmood❤️‍🩹
DrMustafa Jamil

31/05/2026

Ye sirf rally nahi, awaam ki awaaz hai! 🇵🇰✌️

PTI Punjab PTI Overseas

30/05/2026

چوہدری آصف محمود صاحب کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف LA 7 بھمبر کی ریلی گڑھا کھیڑاں جاتے ہوئے❣️✌️❣️

ڈاکٹر چوہدری ظہیر محمود صاحب۔ حال سی ای او  ،ایم ڈی پی کمپنی التنمیہ سعودی عرب  (پنڈی جو نجا، بھمبر آزاد کشمیر) ایک نہای...
28/05/2026

ڈاکٹر چوہدری ظہیر محمود صاحب۔ حال سی ای او ،ایم ڈی پی کمپنی التنمیہ سعودی عرب (پنڈی جو نجا، بھمبر آزاد کشمیر) ایک نہایت مخلص، ہمدرد اور انسان دوست شخصیت ہیں جنہوں نے آزاد کشمیر کے لوگوں کی بے لوث خدمت کی ایک روشن مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے کشمیر کے ہر ضلعے (لیپہ جہلم ویلی ،نیلم تا بھمبر )سے تعلق رکھنے والے بے شمار ویٹرنری ڈاکٹروں اور محنت کش افراد کو سعودی عرب لا کر انہیں باعزت روزگار فراہم کیا۔

ڈاکٹر صاحب نے نہ صرف لوگوں کو بیرون ملک آنے کے مواقع دیے بلکہ مالی معاونت کر کے ان کی ہر ممکن مدد بھی کی۔ سعودی عرب آنے کے بعد بھی وہ لوگوں کی جاب ایڈجسٹمنٹ، رہائش اور دیگر معاملات میں بھرپور تعاون کرتے ہیں تاکہ ہر شخص بہتر انداز میں اپنی زندگی گزار سکے۔

آج آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ سعودی عرب میں کامیابی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، اور اس کامیابی کے پیچھے ڈاکٹر چوہدری ظہیر محمود صاحب کی محنت، اخلاص اور کشمیری عوام کے لیے محبت شامل ہے۔ وہ واقعی ایک نیک دل، درد مند اور اپنی قوم سے مخلص انسان ہیں۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرتے رہیں.

یہ علی امین گنڈا پور نہیں بلکہ ہمارا قائد شوکت نواز میر ہے جو گولیاں چلنے کے باوجود بھی اپنی عوام میں موجود ہے اور سب کو...
02/10/2025

یہ علی امین گنڈا پور نہیں بلکہ ہمارا قائد شوکت نواز میر ہے جو گولیاں چلنے کے باوجود بھی اپنی عوام میں موجود ہے اور سب کو ساتھ لے کر چل رہا ہے
سلامتی میر صاحب

انا للّہ وانا الیہ راجعونڈڈیال  پلاک شہید ہونے والے نوجواناللہ پاک مغفرت فرماے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس ہے😢
01/10/2025

انا للّہ وانا الیہ راجعون
ڈڈیال پلاک شہید ہونے والے نوجوان
اللہ پاک مغفرت فرماے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس ہے😢

تحصیل سماہنی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر تاریخی احتجاج،ہزاروں لوگ سڑکوں پر،تمام بازاروں میں مکمل شٹر ڈاؤن و پ...
29/09/2025

تحصیل سماہنی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر تاریخی احتجاج،ہزاروں لوگ سڑکوں پر،تمام بازاروں میں مکمل شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال جاری

28/09/2025

قومیں تلوار سے نہیں، غداری سے ہارتی ہیں۔
میر جعفر نے پلاسی کی جنگ میں انگریزوں کا ساتھ دے کر بنگال کو غلامی کے اندھیروں میں دھکیل دیا،
اور میر صادق نے سرنگاپٹم میں سلطان ٹیپو شہید کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔

ان دونوں ناموں کو تاریخ نے ایک ہی لفظ میں قید کر دیا ہے:
غدار

06/05/2025

اپنے اپنے علاقوں
میں نوجوان بلڈ دینے کے لیے اپنے ریسکیو ٹیمیں کیساتھ تعاون کے لیے ہسپتال میں کسی بھی ایمرجنسی کے لیے تیار رہیں ۔۔۔

سخت سردی میں کُھلے آسماں تلےجسم وجاں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے یہ کشمیری جوان ساری قوم کو مقروض کرگئے! جیو ہزاروں سال! قوم ک...
07/12/2024

سخت سردی میں کُھلے آسماں تلےجسم وجاں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے یہ کشمیری جوان ساری قوم کو مقروض کرگئے! جیو ہزاروں سال! قوم کے ماتھے کا جھومر ہو تم♥️🍁✊

Address

Mirpur
14005

Telephone

+923484648779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH.Asif Force Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CH.Asif Force Bhimber:

Share

Category