28/10/2026
🌊 منگلا ڈیم کی خوبصورتی اور پانی میں ڈوبی تاریخی مسجد! 🕌❤️
منگلا ڈیم میں موجود یہ خوبصورت مسجد ہر سال ڈیم کے پانی میں ڈوب جاتی ہے۔ 💧 لیکن اس وقت پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے یہ مسجد دوبارہ نظر آ رہی ہے، اور چاروں طرف پانی کے درمیان اس کا دلکش منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ 😍🌊
آپ یہ خوبصورت منظر کہاں سے دیکھ رہے ہیں؟ اپنا شہر کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں! 👇❤️