Basit ali

Basit ali � مَن سَبّ نَبَیًّا � فَاقتُلُوہ ��

30/01/2022

کتنا مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کو کھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے___💔🥀

مجھے زندگی کی سچائی تب پتا چلی جب راستہ میں پڑے ہوئے پھولوں نے مجھ سے کہا دوسروں کو خوشبو دینے والے یوں ہی کچل دے جاتے ہ...
20/01/2022

مجھے زندگی کی سچائی تب پتا چلی
جب راستہ میں پڑے ہوئے پھولوں نے مجھ سے کہا
دوسروں کو خوشبو دینے والے یوں ہی کچل دے جاتے ہیں

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!! ❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
18/01/2022

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!

❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

25/11/2021

الله پاک سب کی ماؤں کو صحت والی زندگی دیا اور جن کی ماں اس دنیا سے چل بسیں ہیں ان کو جنت میں اعلیٰ مقام اتا فرما آمین ثم آمین

24/11/2021
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرحجیسے کہ لوٹ آئیں گے، وہ دن جو گزر گئے🍁
12/11/2021

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے، وہ دن جو گزر گئے🍁

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category