Travel with Rafaqat

Travel with Rafaqat Azad Kashmir k khobsorat maqam dakhny k lia follow kry

Permanently closed.
14/10/2023

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎۔
سردار بابر خان صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے

23/09/2023

ڈنہ کچیلی میں قائم کشن کور کی سو سال پرانی حویلی///حیرت انگیز نظارے ///

12/09/2023

یہ پاکستان کا کونسا روڑ ہو سکتا ہے؟؟

08/09/2023

Azad kashmir danna kacheeli darbary Ailya dinga kot shareef

06/09/2023

کچیلی سے نیچے نالہ اگڑ میں ایک خوبصورت آبشار ہے ۔ جسے کھاوڑہ آبشار کا نام دیا ہے مگر افسوس ۔ یہ توجہ مانگ رہی ہے اگر اس تک روڈ کی سہولت موجود ہو تو سیاحت کے لیے بہت اچھی جگہ ہے ۔ ادھر آپ کو بہت اچھا ویو دیکھنے کو ملے گا نالہ اگڑ جو دونوں اطراف سے خوبصورت درختوں کے بیچ و بیچ سے گزرتا ہے ایک منفرد منظر پیش کرتا ہے ۔اور اس کے ساتھ ہی یہ قدرتی حسن رکھنے والی آبشار موجود ہے ۔

02/09/2023

محمد سیماب خان (محروم) المعروف ڈورا مانواں ایک زندہ دل، بااخلاق اور ہنس مکھ انسان تھا۔ ہر وقت مسکراتے رہنا اور دوسروں کو ہنساتے رہنا اس کا ہنر تھا۔ اس نے جس فیلڈ میں بھی قدم رکھا اپنی محنت اور لگن سے کامیابی کی بلندیوں کو چھوا۔ مختصر سی زندگی میں اتنی پہچان اس نے بناٸی جتنی پہچان بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔ ہر چھوٹے بڑے انسان کی عزت کرنا اس کی زندگی کا شعار تھا۔ ہر شخص اس سے محبت اور اس کی عزت کرتا تھا۔ ایک ہاتھ کٹ جانے کے باوجود اس نے اپنی محنت اور لگن سے اپنی قسمت کو غلام بنایا۔ سب کو ہنسانے والا آج سب کو روتا چھوڑ کر چلا گیا۔ اللّٰہ پاک جمعہ کے دن کے صدقے آپ کا شمار شہدا میں فرما کر جنت میں اعلٰی مقام عطا فرماٸے اور پسماندگان کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرماٸے۔ آمین

01/09/2023
31/08/2023

بے نظیر شہید DHQ ہسپتال ایبٹ آباد میں سیریس مریض کے
فوت ہوجانے پر لواحقین کے اِس ردِ عمل پر آپ کی کیا رائے ہے؟
میر رایا تو یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ انتہائی معذرت کے ساتھ میں ان لوگوں سے مخاطب ہوں جو کہتے ہیں کہ نرسنگ سٹاف کی وجہ سے مر گیا ہوگا ۔۔کوئی بھی نرس یا ڈاکٹرز یہ نہیں چاہتے کہ ان کی وجہ سے کسی کی موت واقع ہو۔۔

31/08/2023

muzaffarabd manghi bijli or bharty hvy patrol k rate k khelf maqamal Bazar band

30/08/2023

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Rafaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category