Khan Photostat and Online Services

Khan Photostat and Online Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Photostat and Online Services, Mingora.

خان فوٹو سٹیٹ اینڈ ای سروسز!
ہم آپ کو ایک ہی جگہ پر بہت سی سہولیات فراہم کرتے ہیں، جن میں شامل ہیں:
●فوٹو سٹیٹ (کلر اور بلیک اینڈ وائٹ)
● ہر قسم کےکارڈز، پی وی سی کارڈ اور شناختی کارڈ کاپی بنوانا
● سی وی
● جابز اور یونیورسٹیز کے لیے آن لائن اپلائی

06/06/2026
Special Offer for BS Nursing Students.....🫴
06/06/2026

Special Offer for BS Nursing Students.....🫴

EPI vaccinators jobs
06/06/2026

EPI vaccinators jobs

محکمہ جنگلات ۔ آسامیاں خالی ہیں
06/06/2026

محکمہ جنگلات ۔ آسامیاں خالی ہیں

Eid Muarak ❤️💕
28/05/2026

Eid Muarak ❤️💕

Share 🔁
12/05/2026

Share 🔁

ایچ ای سی نے ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم (DAS) کو جدید بناتے ہوئے ایک مکمل آن لائن اور بغیر کاغذات کے اٹیسٹیشن نظام متعارف کروایا...
11/05/2026

ایچ ای سی نے ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم (DAS) کو جدید بناتے ہوئے ایک مکمل آن لائن اور بغیر کاغذات کے اٹیسٹیشن نظام متعارف کروایا ہے تاکہ پاکستان بھر کے طلبہ اور گریجویٹس کو سہولت فراہم کی جا سکے۔
نئے نظام کے تحت درخواست دہندگان کو اب ایچ ای سی کے دفاتر میں ذاتی طور پر جانے یا اصل دستاویزات جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آن لائن اٹیسٹیشن کے لیے درخواستیں اب ایچ ای سی کے ای-سروسز پورٹل کے ذریعے چوبیس گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن جمع کروائی جا سکیں گی۔
نیا ای-اٹیسٹیشن سرٹیفکیٹ سسٹم ایک محفوظ، مؤثر اور صارف دوست طریقہ کار فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، جس میں تصدیق شدہ دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کی آن لائن تصدیق بھی دستیاب ہوگی۔
اپ گریڈ شدہ آن لائن ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم 11 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا اور باقاعدہ طور پر شروع کر دیا جائے گا۔
اور ساتھ میں ان بھیک منگوں نے فیس ایک ہزار سے بڑھا کر تین ہزار بھی کر دی ہے۔
یہ بھی ایڈ کر لیں اس میں۔ 🙃

ضروری اطلاع برائے حصول آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
23/04/2026

ضروری اطلاع برائے حصول آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

Address

Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Photostat and Online Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share