RH Write's

RH Write's u will find Islamic videos, ,ghazal ,poetry,emotional,sad videos here ,. Buner 🌹🌹

07/08/2023

ماشاءالله😘❤️

🥺very true 🤲💘🤲🤲🤲💘💘💘
05/08/2023

🥺very true 🤲💘🤲🤲🤲💘💘💘

Heartiest congratulations 👏🎉🎉🤩🤩 to all Pakistani  fans on this great victory against india
04/09/2022

Heartiest congratulations 👏🎉🎉🤩🤩 to all Pakistani fans on this great victory against india

28/08/2022

اخ خدايه ډېر ګران کار دے😭😭که هېلی کاپټر راغلے وے او دا کسان بچ شوے وے نو په کور واله به دا لوئي غم خو نه وو کنه😭😭😭😭

27/08/2022

مور يې د هر چا نه پوښتنه کوي
سېلاب پېنځو کې رانه څو يوړل

رېښتيا، غريب د هيچا زوي هم نه وي
اوبو راوړي ول اوبو يوړل💔😭

خدارا اپنی بچوں بچیوں کی پسند کو غلط نہ ٹھہراؤ 🙏🙏🙏🙏
15/08/2022

خدارا اپنی بچوں بچیوں کی پسند کو غلط نہ ٹھہراؤ 🙏🙏🙏🙏

Wish u and ur family a very happy Eid 🥰🥰🤲
10/07/2022

Wish u and ur family a very happy Eid 🥰🥰🤲

Hajj mubarak to all the Muslims across the world.اللہ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲❤️🌹
08/07/2022

Hajj mubarak to all the Muslims across the world.
اللہ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲❤️🌹

رمضان کا بابرکت مہینہ ہے ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد کیجئیۓ گا شکریہ
03/04/2022

رمضان کا بابرکت مہینہ ہے ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد کیجئیۓ گا شکریہ

کیا یہ عورت پہ ظلم نہیں کہ مرد شادی کے ایک ہفتے یا مہینے بعد ہی بیرون ملک چلے جاتے ہیں اور بیوی کو دو دو تین تین سال کے ...
06/03/2022

کیا یہ عورت پہ ظلم نہیں کہ مرد شادی کے ایک ہفتے یا مہینے بعد ہی بیرون ملک چلے جاتے ہیں اور بیوی کو دو دو تین تین سال کے لیے پاکستان چھوڑ جاتے ہیں.
یا تو شادی کے بعد بیوی کو بھی ساتھ رکھیں یا پھر شادی کے بعد اپنے ملک میں ہی مناسب نوکری تلاش کر لیں تھوڑے پہ گزارہ کر لیں لیکن اپنوں کے ساتھ رہیں اور اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر شادی کر کے دوسروں کی بیٹیوں کو آزمائش میں مت ڈال کر جائیں،
بہتر ہے شادی ہی نہ کریں یا تب کریں جب اسکو ساتھ رکھ سکیں.
وہی بچی جو کھلی کھلی ہوتی ہے شادی کے وقت، بعد میں وہی بچی شوہر کے جانے کے بعد مرجھا جاتی ہے دس دن سسرال رہتی تو دس دن میکے اس طرح کی شادیوں میں ہمارے والدین بھی قصوروار ہیں اکثر لڑکی والے اسی رشتے کو ترجیح دیتے ہیں جس لڑکے کا روزگار باہر ہو اور باہر چاہے وہ کچھ بھی کرتا ہو بس باہر کی آمدنی ہو. یہ نہیں دیکھا جاتا بندہ بندے کے ساتھ رہتا ہے زندگی گزارتا ہے پیسہ آنی جانی چیز ہے .
پھر یہ ہوتا ہے کہ مرد دو تین سال بعد آتا ہے بچے ہوتے اور بڑے ہوتے رہتے اور پھر مرد و عورت دونوں بس پیسے کی لالچ میں بچوں کے مستقبل کے لیے جدا رہنا گوارہ کر لیتے ہیں اسکا ایک نقصان یہ ہوتاہے کہ بچے بگڑ جاتے ہیں انکی شخصیت نفسیاتی مسائل کا شکار ہو تی ہے کیو نکہ اولاد کی تر بیت میں والد کا اہم کردار ہو تا ہےوالد ایک سائبان کی طرح ہو تا ہےاولاد کے لئے .
کیا فائدہ ایسی شادی شدہ زندگی کا کہ پیسے کی تو ریل پیل ہو اور میاں بیوی جدا جدا....!
منقول

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RH Write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RH Write's:

Share

Category