Nokar e ALI as

Nokar e ALI as matam e hussain a.s

07/06/2020
حضرت ابوبکر اور حضرت عمر قرآن اور کتب اھل سنت کی رو سے جاھل اور مشرک ہیں اور نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں قارئین کرام مسل...
05/06/2020

حضرت ابوبکر اور حضرت عمر قرآن اور کتب اھل سنت کی رو سے جاھل اور مشرک ہیں اور نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں
قارئین کرام مسلم شریف کوئی شیعہ کتاب نہیں ہے بلکہ اھل سنت کی امھات الکتب میں سے ایک ہیں اس میں روایت ہے
‏‏‏‏ حضرت انس رضی اللہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب ابوسفیان کے آنے کی خبر پہنچی تو صحابہ سے مشورہ کیا اس وقت *حضرت ابوبکر صدیق* نے گفتگو کی یعنی (مشورہ دیا) ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ نے *ابوبکر* کے اس مشورے سے اعراض کیا یعنی منہ مبارک موڑ دیا
اس طرح پھر *حضرت عمر* نے مشورہ دیا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے عمر سے بہی اعراض کیا یعنی منہ مبارک موڑ دیا
اس روایت سے معلوم ہوا مسلمان جن کو بہت معتبر مانتے ہیں حتی کے اھل بیت رسول صلی اللہ پر ان کو فضیلت دیتے ہیں
لیکن رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو ان لوگوں کو مشورے کا قابل بہی نہیں سمجھتا تھا
برحال اب سوال پیدا ہوتا ہے اتنے بڑے معتبر لوگوں سے رسول صلی اللہ کا اعراض کرنا یعنی منہ مبارک موڑنا کیا معنی رکھتا ہے؟ ؟؟؟؟؟؟؟
ایک مثال بہی مشھور ہے
_فعل الحکیم لایخلو عن الحکمت_
پہلے ہمیں بہی یے مسئلا سمجھ میں نہیں آیا لیکن جب قرآن مجید کھولا تو سمجھ گئے کیا مسئلہ ہے اور رسول صلی اللہ علیہ نے ان سے کیوں اعراض کیا؟؟؟
کیوں منہ مبارک موڑ لیا ؟؟؟
جناب والا غصہ مت کریں نبی صلی نے اللہ پاک کے حکم کو مد نظر رکھتے ان سے اعراض کیا
کیوں کے اللہ نے قرآن مجید میں اپنے نبی اکرم کو ارشاد فرمایا👇
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ *وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ* سورت حجر(94)
(اے میرے محبوب) پس اس کا صاف اعلان کر دے جس کا تجھے حکم دیا جاتا ہے *اور مشرکوں سے منہ پھیر لے۔*
۔۔۔۔۔۔۔
پہر فرمایا
خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَ *أَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ* سورت اعراف (199)
(اے میرے محبوب) در گزر اختیار کر اور نیکی کا حکم دے اور *جاہلوں سے کنارہ کر۔*
پھر فرمایا
*فَأَعْرِضْ عَنْ مَنْ تَوَلَّى عَنْ ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا الْحَيَاةَ الدُّنْيَا* سورت النجم [29]
( اے میرے محبوب) *سو اس سے منہ پھیرلے جس نے ہماری نصیحت سے منہ موڑا اور جس نے دنیا کی زندگی کے سوا کچھ نہ چاہا* ۔ [29]
تو قارئین کرام اب معلوم ہوا نبی اکرم کا ان سے منہ موڑنا حکمت سے خالی نہیں ہے کیوں کے اللہ نے اپنے محبوب کو حکم دیا
آپ جاہلوں سے منہ موڑ لو
آپ مشرکین سے منہ موڑ لو
آپ ان لوگوں سے منہ موڑو جو تیری نصیحت سے منہ موڑتے ہیں
اب فیصلہ عوام الناس کرے گا اللہ کو ناظر ناظر کرکے کسی کو کسی کی قبر میں نہیں جانا ہے ابھی وقت ہے اللہ کے پاک قرآن کو پر عمل کرتے ان لوگوں سے منہ موڑو جن سے نبی اکرم نے منہ موڑ لیا
والسلام علی من اتبع الھدی
طالب دعا

04/06/2020
04/06/2020

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nokar e ALI as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category