Mianwali 24 news

Mianwali 24 news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianwali 24 news, Mianwali.

دوستوں پورے میانوالی کی ہر خبر جاننے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں�
اپنی خبر ہمیں ان بکس کریں
انٹرٹینمنٹ،خبر،انفارمیشن، ہر لمحہ باخبر
سب سے پہلے پاکستان اور پاکستانی عوام

میانوالی میں بڑی صلح کی خبر🚨🚨🚨صلح اور دشمنی کے خاتمے کی یہ خبر بہت خوشی اور امن کی نوید کی ہے۔صلح اچھی چیز لیکن اس میں ا...
18/06/2026

میانوالی میں بڑی صلح کی خبر🚨🚨🚨
صلح اور دشمنی کے خاتمے کی یہ خبر بہت خوشی اور امن کی نوید کی ہے۔صلح اچھی چیز لیکن اس میں ایک بڑا سبق بھی ہے۔۔۔
اتنی جانوں کے ضیاع کے بعد صلح ہی حل ہے۔جو کہ ہے تو میانوالی کے لوگ تھوڑا صبر،تھوڑا برداشت اور چند منٹ خاموشی کو اہمیت دیں۔تاکہ آپکے ہمارے اپنے محفوظ رہیں انکے ساتھ خوشیاں منائیں۔اور جو لوگ بلاوجہ دوسروں کے گلے پڑ جاتے ہیں۔ان کو بھی سوچنا چاہیے۔خدارہ ہم سب کو اپنی نسلوں کو دشمنیوں کی نحوست سے بچانا ہے۔اللہ پاک سب کو اتفاق عطا فرمائے

جواب کمنٹس کریںتاکہ آپکی معلومات کا اندازہ ہو!
17/06/2026

جواب کمنٹس کریں
تاکہ آپکی معلومات کا اندازہ ہو!

17/06/2026
بجٹ میں پنجاب کے ریٹائرڈ ملازمین کی موجیں ساڑھے تین فیصد اضافہریٹائرڈ ملازمین میں خوشی کی لہر متوقع
16/06/2026

بجٹ میں پنجاب کے ریٹائرڈ ملازمین کی موجیں ساڑھے تین فیصد اضافہ
ریٹائرڈ ملازمین میں خوشی کی لہر متوقع

16/06/2026

تحصیل پپلاں کے نواحی علاقہ سندانوالہ کے بی ایچ یو میں ڈاکٹر کی عدم موجودگی کی شکایت
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جب بھی مریض ہسپتال آتے ہیں۔ڈاکٹر صاحب موجود نہیں ہوتے۔انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ڈاکٹرز کی حاضری یقینی بنائی جائے تاکہ دور دراز سے آئے مریضوں کی تکالیف کم ہو سکیں۔

16/06/2026

غریب دیہاتی لڑکی کی کمال آواز🔥

فنی خرابی کے باعث مردان میں پیش آنے والے  طیارہ حادثے میں پپلاں میانوالی کے، فلائنگ آفیسر لیفٹیننٹ قاسم عبداللہ شہید۔۔زر...
15/06/2026

فنی خرابی کے باعث مردان میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں پپلاں میانوالی کے، فلائنگ آفیسر لیفٹیننٹ قاسم عبداللہ شہید۔۔زرائع

ابرِ رحمت کا نیا سپیل پاکستان میں جلد آنے کو تیار 🚨🚨🚨15 سے 22 جون تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے سا...
14/06/2026

ابرِ رحمت کا نیا سپیل پاکستان میں جلد آنے کو تیار 🚨🚨🚨
15 سے 22 جون تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے قوی امکانات ہیں
چند ایک مقامات پر ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں

موچھ کے علاقہ کبیر خیل میں بجلی کا ٹرانسفارمر گزشتہ روز سے خراب ہونے کی شکایت،🚨🚨🚨علاقہ بجلی کی سہولت سے محروم ہواہل علاق...
14/06/2026

موچھ کے علاقہ کبیر خیل میں بجلی کا ٹرانسفارمر گزشتہ روز سے خراب ہونے کی شکایت،🚨🚨🚨
علاقہ بجلی کی سہولت سے محروم ہو
اہل علاقہ کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی بندش نے شدید پریشانی کر رکھا ہے

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ پاکستان ریلوے کے محنت کش جان سے گیا🚨🚨🚨اطلاعات کے مطابق لوکو شاپ مغل پورہ لاہور میں میٹل...
13/06/2026

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
پاکستان ریلوے کے محنت کش جان سے گیا🚨🚨🚨
اطلاعات کے مطابق لوکو شاپ مغل پورہ لاہور میں میٹل شیٹ رول کھلنے کے المناک حادثے کے نتیجے میں ایک اور ٹی ایل اے ملازم اپنی جان کی بازی ہار گیا۔یہ افسوسناک حادثہ گزشتہ روز پیش آیا۔۔۔۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali 24 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share