16/09/2023
✫✍︎...اگر تم سب کے ساتھ اچھا کر رہے مگر تمہارے ساتھ برا ہو رہا ہے تو اپنے دل میں کوئی غلط خیال یا ناامیدی لانے سے پہلے یہ یاد کر لینا کہ
*ولا نضیع اجر المحسنین* 🍁
اور ہم نیکوں کا اجر ضائع نہیں کرتے🦋 ✫♡💫
*القران🤍*