Zia TV

Zia TV You will face many defeats in life,but never let yourself be defeated.♥️♥️♥️

08/03/2026

استاد اقبال اعوان صاحب کو اللہ تعالئ نے نئ زندگی بخشی
بے شک رب بڑا قادر ھے

06/03/2026

سبحان اللہ
الحمداللہ
اللہ اکبر

02/02/2026

سناؤ جناب کہ حال احوال ھے

29/04/2025

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

آج شیر چلا گیا
سُنیو ، مدتوں یاد رکھو گے کہ کوئی آیا تھا
شاگرد رشید حضور اشرف العلماء شیخ القرآن و الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشرف سیالوی صاحب
جامع المعقول والمنقول استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا غلام محمد سیالوی صاحب کے شاگرد تھے
اللہ پاک مغفرت فرمائے 😭😭

07/04/2025

786
پیر سید عاصم حسین شاہ صاحب اور پیر سید مزمل حسین شاہ صاحب کا شکریہ اپنا قیمتی وقت نکال کر حاجی ماسٹر التہ کے گھر تشریف لائے ❤️💕

29/03/2025

بریکنگ نیوز
واں بھچراں کے علاقہ شادیہ اور میاں دین والا کے درمیان میں فائرنگ سے ایک شخص پشتون پٹھان کے قتل ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ایک بچی زخمی بتائی جاتی ہے زخمی ہسپتال منتقل
معلوم ہوا ہے کہ ایک مسلح موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
ذرائع

04/02/2025

786)
لاہور میں انوکھا واقعہ
مرغ 🐓 اور مرغی کی شادی

31/01/2025

786
سیف اللہ خان نیازی صاحب کو اللہ تعالئ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

10/05/2024

شاعر عصمت ڈراھال صاحب کیا کمال کا کی شاعری کی اور حقیقت بیان کی سماعت بھی کی جیے شئر بھی کی جیے

ضیاء ٹی وی ٹیم کی طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک
10/04/2024

ضیاء ٹی وی ٹیم کی طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک

Address

Mianwali

Telephone

+923083288404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia TV:

Share