میڈیا ہاؤس جنڈیالی بنگلہ

میڈیا ہاؤس جنڈیالی بنگلہ رانا محمد اشفاق الرفیق موبائل شاپ اڈا جنڈیالی بنگلہ

27/08/2026

ملتان وہاڑی چوک ماں بیٹی پر داماد کا قاتلانہ حملہ بیوی قتل جبکہ ساس زخمی نشتر ہسپتال منتقل

خانیوال کبیر والا فاضل شاہ دریاۓ چناب میں لڑکی کے ڈوبنے کی اطلاع پر آپریشن دوسرے روز بھی جاری ابتدائی اطلاعات کے مطابق چ...
27/08/2026

خانیوال کبیر والا فاضل شاہ دریاۓ چناب میں لڑکی کے ڈوبنے کی اطلاع پر آپریشن دوسرے روز بھی جاری ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار بچے نہار رہے جن میں سے ایک بچی ڈوب گئی تھی۔
ریسکیو 1122 کی جانب ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری۔ ریسکیو 1122

27/08/2026

میاں بیوی کی انا کے آگئے بچوں کی محبت ہار گئی

عدالت نے بچے ماں کے حوالے کیے تو بچے بابا ، بابا کی دہائیاں دیتے رہے ،، لاہور ہائی کورٹ میں رقت آمیز مناظر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی روشنی میں ڈی پی او محمد عابد کی جانب سے سخت ایکشن...
27/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی روشنی میں ڈی پی او محمد عابد کی جانب سے سخت ایکشن

خانیوال: ایس ایچ اوز اور افسران سمیت 10 پولیس افسران کے کلوز ٹو پولیس لائن کے احکامات

خانیوال : کرپشن کی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ بارہ میل سب انسپکٹر رانا گلفراز ایس ایچ او تھانہ خانیوال کہنہ سب انسپکٹر عمران شاہد اور ایس ایچ او ٹھٹھہ صادق آباد شفیق احمد کو کلوز ٹو پولیس لائن کے احکامات جاری

خانیوال: تھانہ صدر خانیوال سے سب انسپکٹر محمد اختر، تھانہ نواں شہر سے سب انسپکٹر محمد اصغر، تھانہ صدر کبیروالا سے سب انسپکٹر محمد بابر کو پولیس لائن کلوز کر دیا

خانیوال: تھانہ سٹی کبیروالا میں تعینات اے ایس آئی محمد اشرف، ریڈر ڈی ایس پی میانچنوں اے ایس آئی محمد شہباز، محرر تھانہ نواں شہر ہیڈ کانسٹیبل عمر حیات اور ہیڈ کانسٹیبل صفدر مرتضی تعینات تھانہ سٹی کبیروالا کے بھی کلوز ٹو پولیس لائن کے احکامات

خانیوال کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی کوئی بھی پولیس افسر خود کو قانون اور محکمانہ احتساب سے بالاتر نہ سمجھے
ڈی پی او محمد عابد

ترجمان خانیوال پولیس

27/08/2026

ملتان: کچہری چوک ستھراپنجاب ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ٹریفک کی روانی متاثر۔

میاں چنوں! رات 12 ربیع الاوّل کے موقع پر  اونچی آواز میں ساؤنڈ چلاکر ڈانس کرنے کے الزام میں مقدمہ درج۔
27/08/2026

میاں چنوں! رات 12 ربیع الاوّل کے موقع پر اونچی آواز میں ساؤنڈ چلاکر ڈانس کرنے کے الزام میں مقدمہ درج۔

26/08/2026

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی۔

26/08/2026

میاں چنوں تلمبہ روڈ پہ اونچی اوازیں میں گانے اور ڈانس مکمل راستہ بلاک

26/08/2026

میاں چنوں
اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ اور ڈی ایس پی صاحب کی موجودگی میں فیصلہ ہوا تھا کوئی کوئی اس عظیم دن ناچ گانا نہیں ہو گا

Address

Mian Channu
Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میڈیا ہاؤس جنڈیالی بنگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share