ZURF Rajput

ZURF Rajput Nation's hope the one&only Imran Khan We are Largest Educational News and Students Guide Network

21/05/2026

حکومت پنجاب جو اپنے آپ کو ایک رول ماڈل سمجھتی ہے کہ ہم اس قدر ترقی کر گئے ہیں کہ باقی صوبوں کو ہم سے سیکھنا چاہئے لیکن آن گراونڈ حالات یہ ہیں کہ معصوم بچوں کو شدید گرمی میں پنکھے بند کر کے بیٹھایا ہوا ہے۔ کیا ان ظالم حکمرانوں کے اپنے بچے ان حالات میں رہ سکتے ہیں؟ انتہائی شرم کی بات ہے، مجرمانہ غفلت ہے یہ حکومت کی۔
Rana Sikandar Hayat کہاں ہیں آپ کے بڑے بڑے دعوے؟
Maryam Nawaz Sharif

بالآخر؛ ستارہ امتیاز کو اپنی منزل مل گئی🏅🏅Hadiqa Kiani
15/05/2026

بالآخر؛ ستارہ امتیاز کو اپنی منزل مل گئی🏅🏅
Hadiqa Kiani

13/05/2026

*انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں  بلکہ اللہ پاک کی عطاء ہے مگر اپنے اندر انسانیت قائم رکھنا ہمارا اپنا انتخاب ہے، اور یہی ا...
11/05/2026

*انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں بلکہ اللہ پاک کی عطاء ہے مگر اپنے اندر انسانیت قائم رکھنا ہمارا اپنا انتخاب ہے، اور یہی اشرف المخلوقات ہونے کا تقاضا بھی ہے۔*

23/04/2026

افسوس صد افسوس۔

عوام کو تو کوئی فائدہ نہیں ہونا
22/04/2026

عوام کو تو کوئی فائدہ نہیں ہونا

03/04/2026

کٹے وچھے اور انڈے مرغی کا طعنہ دینے والے سیدھے گوبر میں۔🤣🤣🤣

14/10/2025

میں بحیثیت پاکستانی اور PTI سپورٹر
TLP
کے ساتھ ہونیوالے ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔

29/09/2025

میں نے 9 مئی کے دن حارث رؤف کو جناح ہاؤس میں دیکھا تھا۔

ایداں تے فر ایداں ای سہی 😂😂

12/07/2025

کوئی حر جیا سینہ تانڑ کے
سارا درد ونڈاوے آنڑ کے
اسیں واسی دیس پنجاب دے
سانوں مارنڑ لوک پچھانڑ کے

Address

Mian Channu
58000

Telephone

+923068514108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZURF Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZURF Rajput:

Share