PATAY KALAY PAGE

Directions

PATAY KALAY PAGE دہ پاتی کلاں مشران، کشران 🥰🌹❤

السلام علیکم کلی والو نن یو کس گیر شوی و پوڈری آو دہ سامان ورسہ و۔ نو کو دا سامان دہ چا یی رابطہ وکے .
15/07/2026

السلام علیکم
کلی والو نن یو کس گیر شوی و پوڈری آو دہ سامان ورسہ و۔ نو کو دا سامان دہ چا یی رابطہ وکے .

17/06/2026

د غم خبر دثمرگل ٹبر اود زرشاد او د ارشاد مور پہ حق رسیدلے دہ د مرحومے جنازہ بہ نن 17-6-2026باندےپاتےپہ جناز گاہ کے11بجے ادا کیگی

دہ پاتے کلی دہ طرف نہ لوئ اختر دہ ٹولو مبارک شہ  کو مسافر یی اؤ کو پہ خپل وطن ❤🇵🇰🥳PATAY KALAY PAGE
27/05/2026

دہ پاتے کلی دہ طرف نہ لوئ اختر دہ ٹولو مبارک شہ کو مسافر یی اؤ کو پہ خپل وطن ❤🇵🇰🥳
PATAY KALAY PAGE

24/05/2026

دا غٹی پاتی دہ مقبرہ کورونو خاجی بوستان خان ٹبر او دہ مزمل شاہ، مفتی مجاھد علی شاہ،قاری رفیع اللہ او شمشیر خان مور بی بی پہ حق رسیدلی ۔
دہ مرحومی جنازہ بہ صبا 2 دوہ بجی بتاریخ 25/05/2026 دہ غٹی پاتی پہ لویہ مقبرہ کی ادا کیگی۔۔
آنا اللہ وانا الیہ راجعون۔

12/05/2026

جامعہ مسجد { پاتی کلاں} میں سالانہ امتحان کا نتیجہ ، جس میں مختلف بچوں نے حفظ القرآن، ناظرہ اور قاعدہ میں انعامات حاصل کی۔
اور بعض طالب علم نے قرآن پاک کی حفظ ، اور ناظرہ مکمل کرلی۔ ❤❤
ہم مولانا عبداللہ قاری صاحب کو اس خوشی کی موقع پر مبارکباد دیتے ہیں۔ ❤🥳
عبداللہ قاری صاحب کے ساتھ اور بھی اساتذہ ہے اس ادارے میں ہم اُنکا بھی دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں❤۔
مولانا عبداللہ قاری صاحب اس مدرسّے کو بہت وقت سے چلا رہا ہے اور اس مدرسّے سے بہت زیادہ تعداد میں نوجوان فارغ ہوچکے ہیں، یہاں پر اِنہوں نے قرآن پاک کی تعلیم مکمل کرلی۔ یہ ہم سب کیلئے بہت ہی خوشی کی بات ہے ❤ ۔
ہم اپنے مہمانوں اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہے جو اس تقریب میں ہمارے بچوں کے ساتھ شریک ہوۓ شکریہ۔ ❤
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ یہ مدرسّہ قیامت تک قائم و دائم رہے آمین❤ اور ہمارے اساتذہ کے عمر دراز کرے آمین۔
شکریہ ❤🤲🤲
تمام والدین کو مبارکباد جن کے بچوں نے ختم القرآن مکمل کرلی اور جنہوں نے انعامات حاصل کرلی
مبارک شے 😘❤🤲
PATAY KALAY PAGE

10/05/2026

جامعہ مسجد (پاتی کلاں) میں بچوں کی ختم القرآن _{دہ ٹولو ڈیر ڈیر مبارک شہ چا چی دہ قرآن پاک ختم مکمل کو پہ (حفط آو ناظرہ سرہ) والدین تہ ہُم مبارک شہ🫡_} _{VIDEO PART 1} 🎉👏💕

05/04/2026

تخت بھائی کے علاقے پاتی خورد میں کچا مکان گرگیا تھا۔ جس کے ملبے کے نیچے 3 بچے پنس گئے تھے لیکن ریسکیو 1122 کے بروقت کاروائی سے اور اللّٰہ کے رحمت سے بچے ملبے سے صحیح سلامت نکال لی گئے۔۔۔بچوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا تھا ۔۔

Address

Pati Kalan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PATAY KALAY PAGE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share