25/03/2021
اپڈیٹ:
صوابی: جلال پمن چینہ اور کڑمار پہاڑ کے دامن پر آگ بجھانے کیلئے ریسکیو1122 آپریشن کامیابی سے مکمل.
صوابی: ریسکیو1122 فائرفائیٹرز نے 6 گھنٹے مسلسل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا.
صوابی. ریسکیو1122 کنٹرول روم کو کل 06بجکر 08منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی.
صوابی. ریسکیو1122 صوابی اور مردان کے 36 اہلکاروں نے آپریشن میں حصّہ لیا.
صوابی: ریسکیو1122 جوانوں کی بھرپور جدوجہد اور بروقت کاروائی کی بدولت قریبی زیتون کے درختوں کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔
#میڈیا کوارڈینٹر ریسکیو 1122 صوابی #