جماعت اسلامی پی کے 54

جماعت اسلامی پی کے 54 تحریکی دعوتی تنظیمی اور سیاسی امور کے متعلق

26/01/2024

توہین صحابہ بل کس نے پیش کیا ۔
سود کے خلاف جنگ کس نے لڑی وفاقی شرعی عدالت میں ،
ٹرانس جینڈر بل کو واپس کس نے کیا ، صرف پچھلے پانچ سال کی کارکردگی اٹھا کر دیکھو فضل استاذ کے پندرہ ایم این ایز کے مقابلے میں ،
اس کے برعکس پی ڈی ایم کے سربراہ کی حکومت میں شرح سود تین فیصد سے بائیس فیصد کی ۔
اسلام کا علمبردار کون۔۔۔
#ترازو یا #کتاب

26/01/2024

اگر آپ کے اثاثے آپ کی آمدن سے زیادہ ہیں ۔۔اور کوئی پوچھے کہ یہ کہاں سے ائے۔
تو کہنا۔۔۔۔
غیبی امداد

23/01/2024

پرویز خٹک اور زرداری ممبران اسمبلی کو خریدنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر چکے ہیں ترازو ممبر کے علاوہ کسی کو بھی خرید سکتے ہیں

23/01/2024

پورے پاکستان میں ایک ایسے شخص کا نام بتائیں جس کو کروڑوں روپئے غیبی امداد مل رہا ہوں ۔۔۔

23/01/2024

‏کراچی کا ووٹر سوچ رہا ہے کہ جب لوگ بلے کے نشان پر جیت کر بھی وفادار نہیں رہے، جب پی ٹی آئی کے گورنر اور وزیر بھی تتر بتر ہو گئے ۔ پی ٹی آئی کا سپورٹر کنفیوژن کاشکار ہے ، اس لیے اب چوائس جماعت اسلامی ہے۔ لوگ جانتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے لوگ بکتے اور جھکتے نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن

د ھر چا دزڑہ ٹکور ئ بریالیہ۔۔۔۔۔
22/01/2024

د ھر چا دزڑہ ٹکور ئ بریالیہ۔۔۔۔۔

22/01/2024

*تم اسے رهبر کو ووٹ دینا*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*⚖️🌹🇵🇰

*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*
*وطن کو جو ماہتاب کر دے۔*
*اُداس چہرے گُلاب کر دے۔*
*جو ظُلمتوں کا نظام بدلے۔*

*جو روشنی بے حساب کر دے*

*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*

*وطن جو میرا نہال کر دے ۔*
*جو ہجر موسم وصال کردے۔*
*جو خوشبوؤں کی نوید بن کر۔*
*گُلاب موسم بحال کر دے۔*
*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*

*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*
*جو دل کا موسم سہانہ کر دے۔*
*وطن سے غربت روانہ کر دے۔جو آستینوں کے سانپ مارے۔*
*جو بم دھماکے فسانہ کر دے۔*
*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*

*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*
*جو دستِ قاتِل کو کاٹ ڈالے ۔*
*جو دیں فروشوں کا دَم نکالے۔*
*جو ماوں بہنوں کا ہو محافظ۔* *جو وحشیوں کو لگام ڈالے۔۔تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*

*قدم قدم پر جو راہبر ہو۔*
*گلی گلی سے جو باخبر ہو۔*
*جو دشمنوں سے نہ خوف کھائے*
*جسے ہمیشہ خدا کا ڈر ہو۔*
*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔*

*خدا کرے. وہ بہار آئے ۔*
*جو قرض سارے اُتار آئے۔*
*مرے وطن کے نصیب میں بھی۔*
*سکون، راحت قرار آئے۔*
*خدا کرے کہ مرے وطن پر۔*
*گھٹائیں رحمت کی روز برسیں۔*
*مرے وطن کا ملے نہ ویزہ۔*
*یہ اہلِ یورپ بھی کچھ تو ترسیں۔*
*تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا*
*حل صرف جماعت اسلامی*
*احمد علی*
🤲🌹⚖️🇵🇰🌹⚖️🇵🇰🌹

مردان تہ پہ راتگ پہ خیر راغلے ۔۔
30/08/2023

مردان تہ پہ راتگ پہ خیر راغلے ۔۔

امیر جماعت اسلامی پر حملہ۔۔۔مردان سراپا احتجاج
20/05/2023

امیر جماعت اسلامی پر حملہ۔۔۔
مردان سراپا احتجاج

جماعت اسلامی ضلع مردان
06/05/2023

جماعت اسلامی ضلع مردان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
05/05/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Muslim Abad
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی پی کے 54 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جماعت اسلامی پی کے 54:

Share